❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘
مجھ کو منائے کون ۔۔۔
🤐
خود سے خفا ہوں میں ۔
🔥🔥
کمال کی چیز ہے صاحب شاعری بھی💔💔
ہم درد سناتے ہیں لوگ واہ واہ کرتے ہیں 😑😑😥
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥
جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں !!
اب سزائے عشق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!💔💔💔💔💔💔💔
نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،
: کتنے انمول ہوتے ہیں یہ پیار محبت اور دوستی کے رشتے
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے.
وہی ہُوا نا ____ بچھڑنے پہ بات آ پہنچی...؟؟
تمہیں کہتا تھا ____ پُرانے حساب رہنے دو...!! 🙏🏻😏
آپ کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم😍💞
آپ کی گفتگو مجھے روح کی شفا لگتی ہے🙈💞
کہاں کہاں نہیں بھاگا تجھے بچانے کو
تو زندگی مرے بارے میں جانتی کیا ہے
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/33e924dd-39c8-49d4-83ac-3932e45688c8.jpg)
عجیب شخص ہے مجھ سے گریزاں بھی ہے
نظر نہ آؤں تو مجھے ڈھونڈتا بھی ہے
سب کو میرے بعد رکھیے گا....
آپ میرے ہیں یاد رکھیے گا....!
زندگی کٹ رہی ہے جبر مسلسل کی طرح
جانے کس جرم کی سزا پا رہے ہیں یاد نہیں
جو ذات يہاں تک لے آئى هے ✌
كچھ آگے بهى اس نے سوچا هوگا❤
#
ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا 😷
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا :
ڈاکٹر صاحب اے چیز کِنّے دی آندی اے۔😂😂😜
*#ہنسنا منع ہے*
کیتلی پر نگاہ ان کی ہو
پھر کیسے نا چائے کا دم نکلے۔۔😍😛
دو عورتیں باتیں کر رہی تھیں....
پہلی : پتا ہے؟ اپنے گاؤں کے سرپنچ
کومہ میں چلے گۓ ہیں.... 😱😞
دوسری : ہاں بہن, پیسے والے تو کہیں
بھی جا سکتے ہیں... 😟😳😐😒
بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱
کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا 😭😢
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain