Damadam.pk
Sana_@786's posts | Damadam

Sana_@786's posts:

Sana_@786
 

آج تک ساءنس دان اس بات کا پتہ نہیں لگا پاۓ😀😂😜 کے کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چاۓ پھیکی کیوں لگتی ھے😜😛😂😅

Sana_@786
 

ساس:
بیٹا کیسے ہو؟
داماد:
ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن...! 😜😜😂😂😂

Sana_@786
 

پیار کرنے سے پہلے_______ پیار کا انجام دیکھ لو😉😉😉
اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو فلم تیرے نام دیکھ لو..😁😂😂

Sana_@786
 

غیروں سے فقط دعا لیجئے
نہ صلاح لیجئے نہ وفا لیجئے

Sana_@786
 

تاش کا جوکر 🔥
اور اپنوں کی ٹھوکر 🌚
اکثر بازی گما دیتی ہے 💯

Sana_@786
 

قاصد کو پڑی جو گالیاں تو مجھ سے یہ کہا
میٹھی ہیں اُن کی زباں سے کھا کر تو دیکھیے

Sana_@786
 

کھلی زلفیں,گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں۔۔۔۔
تم ویسے ہی جان مانگ لیتے,اتنا اہتمام کیوں۔۔۔

Sana_@786
 

جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!

Sana_@786
 

#میں کہاں سے لاؤں...؟ بتا #بکتا کہاں ہے...😔
#وہ نصیب جو تجھے...؟ #عمر بھر کیلئے میرا کر دے❤

Sana_@786
 

کوئی تو هو جو میری خاموشی سے گھبرائے
کسی کو تو۔۔۔۔۔۔۔ میرے لہجے کا دکھ نظر آئے

Sana_@786
 

ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﮎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ 😊
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ , ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ❤

Sana_@786
 

قربان جاؤں ان چھوٹے بھائیوں پر 😍😍
جو اپنی ٹیوشن والی ٹیچر کو والدین کے بجائے
بڑے بھائی کا نمبر دے آتے ہیں😘😘😘😂😂

Sana_@786
 

نـہ جانــے کـون سـی سازشــوں کــے ہم شـکار ہـوگــۓ🍁
جتنــــــے صــاف دل تھـــے اتنــے داغ دار ہــــو گـــــۓ🍁

Sana_@786
 

میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولے...
خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا💔

Sana_@786
 

لندن میں بارش ہو تو دو منٹ میں پانی غائب ہو جاتا ہے
ہمارے ہاں ذرا جدید سسٹم ہے
بارش ہو تو سڑک بھی غائب ہو جاتی ہے ۔۔😀😀😂😂✌🏻

Sana_@786
 

😂
عشق ایک آگ کا دریا ھے...........
اسلئے اسے سردی میں پار کرنا چاہئے...... 😜😜

Sana_@786
 

لاہور والوں ابھی بھی وقت ہے 7 تولہ سونا،1عدد واشنگ مشین اور 1 ڈنر سیٹ لو اور گھر جاو🤣🤣🤣
pSLآپ کے بس کی بات نہیں 😅😅

Sana_@786
 

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﮧ ﺯﺑﺎﻥ ﻟﮕﺎﺅ ﺍﺩﺭﮎ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﺩ ﺁﮰ ﮔﺎ😋😉
ﺁﯾﺎ ﮐﯿﺎ؟؟😯
ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ؟؟😊😊😊😊😊
ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺳﭻ ﮨﯽ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ
،
ﺑﻨﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺍﺩﺭﮎ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﺩ😝😝😝😝😂😂😂

Sana_@786
 

گھر میں پہلے بہت عزت تھی لاھور قلندر نے عزت میں چار چاند لگوا دیے😂😂لاہور قلندر کا جذباتی سپورٹر یہ کہتے ہوۓ رو ہی پڑا😂😂😂😂

Sana_@786
 

کہتے ہیں قسمت خراب ہو تو اونٹ پر بیٹھے کو بھی کتا کاٹ لیتا ہے لاھور قلندر کو دیکھ کر آج مثال ثابت ہو گی