Damadam.pk
Sana_@786's posts | Damadam

Sana_@786's posts:

Sana_@786
 

اگر لڑکی کا بوائے فرینڈ پہلے سے ہو تو پھر بھی ہمت نا ہارو؟ 😅
کیونکہ
گول کیپر کے ہوتے ھوے بھی گول ہو سکتا ہے 🖐🏻😂😂😂😜

Sana_@786
 

*دل کے مریض والوں سے میری اک گزارش ہے ۔۔پلیز ۔۔لاہور قلندر کو سپوٹ مت کریں *۔۔😰😰😰

Sana_@786
 

فیصل آبادی! :: چاچا یار سگریٹ دینا
😇
دوکاندار :: سگریٹ آج کل شارٹ ہیں
🙄
فیصل آبادی :: چاچا یار توں پلاس نال پھڑ کے دے دے 😁😁😁😁 چاچا :: فٹے منہ 😝😜

Sana_@786
 

کتنا مجبور ہوں تقدیر کے ہاتھوں 😞
اُسکی کال آ رہی ہے اور یس والا بٹن خراب ہے 😜😅😂

Sana_@786
 

کچھ لڑکیاں👱♀اتنی کیوٹ😘ہوتی ہیں🙄
👇
کہ بندہ💁♂ان کو دیکھ کر خود کو🤷♂ہی ریجکٹ کرلیتا ہے🤔😜😋😍😘😂🤣

Sana_@786
 

غم کی دُوکان کھول کےبیٹھا ہوا تھا میں
آنسو نکل پڑے ہیں خریدار دیکھ کر

Sana_@786
 

مرشد...! ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد...! وہ اک شخص بھی تقدیر لے اڑی

Sana_@786
 

ﯾﮧ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﮯ ﻟﻤﺤﮯ ﯾﮧ ﺑﮯ
❤❤ﻗﺮﺍﺭ ﺳﺎ ﺩﻝ
ﺗﯿﺮﯼ ﻃﻠﺐ ﻣﯿﮟ ﺗﮍﭘﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗﯿﺮﮮ ﯾﺎﺭ ﮐﺎ❤❤ﺩﻝ

Sana_@786
 

نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے . 😉
لوگ جلنا نہیں چهوڑتے اور ہم مسکرانا نہیں چهوڑتے..🔥✌

Sana_@786
 

سہم جاتی ہے تہمت کے ڈر سے
اچھی لڑکی ہے محبت ججتی نہیں اس پر

Sana_@786
 

۔ اچھا لگتا ہے تیرا نام ___ میرے نام کے ساتھ
جیسے کوئی صبح جڑی ھو کسی شام کے ساتھ

Sana_@786
 

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم,؟🔥😏

Sana_@786
 

چوم لینے دو رُخ یار کو جی بھر کے ہمیں د "
زندگی پیار ہے ؟ تُم پیار سے رُوکا نہ کرو .

Sana_@786
 

❣وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا...❣
❣وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے...❣

Sana_@786
 

انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو____💞💞💞
زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رولا ہی دیتی ہیں____💞💞💞

Sana_@786
 

زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں...!!
جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں...!!

Sana_@786
 

جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گا
کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

Sana_@786
 

سنو ! تم رد کیے گئے ہو
تو مر کیوں نہیں جاتے
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

Sana_@786
 

"لاکھ تو کپڑے بدل __ جوتے پہن، بال بنا.🍀🌸
عشق کا روگ ہے ، آنکھوں سے نظر آتا ہے"!❤✌
__________💕💯

Sana_@786
 

کبھی پاس بیٹھو تـــو____ بتائیں کہ درد کیا ہے.........
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے.........