دلــــوں پہ ســلطنت قـائــم کــرنا عــادت ہے ہمـــاری
ہم کــو آتـــا نہیـــں دل دکھـــانہ کـــسی کا💓💓
مر جائیں وہ مجبوریاں ۔!۔
جن کی وجہ سے تم مجھ سے دور ہو
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
سنا ھے ھاتھوں پے منہدی .... رچائے پھرتی ھے!💓
جو مجھ سے کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹوں گی!💔
ہم نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفا ؤں کا صلہ
بس درد دیتے رہا کرو، محبت بڑ ھتی جا ئے گی۔
کاغذ میں وہ پہلے سی ۔ ۔ ۔ خوشبو نہیں آئی
یہ خط مجھے تیرے ہاتھ کا ۔ ۔ ۔ لکھا نہیں لگتا ۔ ۔ ۔ !!!
💔
کبھی جو شدتِ محرومی میں تُمہارے بعد
کسی سے لِپٹیں تو کاش وہ بدلحاظ نہ ھو۔
🖤
نکلو گے تو ہر موڑ پر مل جاۓ گی لاشیں...
ڈھونڈو گے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا...
کہاں کا عشق ۔کہاں کے یار ۔ کہاں کی محبت ۔کہاں کی وفا
ارے صاحب وہ لوگ بھی گزر گئے اور وہ دور بھی گزر گئے
میں رو رہا ہوں تم ہنس رہے ہو
میں مسکرایا تو کیا کرو گے؟
سارا بچپن ہینڈ رائٹینگ ٹھیک کرنے میں گزر گیا 🤨😒
مار بھی کھائی😂😂
اور اب زندگی Keyboard پر گزر رہی ہے 😂
جدید تحقیق کے مطابق بچے اتنا شور نہیں کرتے😏😏
جتنا انکو چپ کروانے کے لیے انکی مائیں کرتی ہیں🤦♀🤦♀😂😂
کچھ لوگ رات کو ایسی دوکھی شاعری کرتے ہیں کے ڈر لگتا ہے
کہیں غالب قبر سے اٹھ کر نہ کہہ دے
واہ بچے واہ 😂😂😂😂😂
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
نہ تم آئے شب وعدہ، پریشاں رات بھر رکھا
دیا امید کا میں نے جلائے، تا سحر رکھا
سید نصیر الدین نصیر
کچھ خطاؤں کی سزا عشق کی صورت پائی
ہم نے دنیا میں ہی کچھ قرض اتارے محسن
محسن نقوی