ایک بار زور دار تالیاں ان کیلئے جن کی کوئی سیٹنگ نہیں ہوتی پھر بھی دن رات فون میں گھسے رہتے ہیں 🙄
جیسے کہ میں🤦🏼♀🤦🏼♀😂😂😂😂😂😂
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣
ایک بحری جہاز ڈوب رہا تھا۔
انگریز:یہاں سے زمین کتنی دور ہے؟‘‘
پنجابی:’’ایک کلو میٹر‘‘
انگریز نے سمندر میں چھلانگ لگا کر پو چھا ’’کِس طرف؟‘‘
پنجابی :تھَلے نُوں‘‘۔
#دوستی کا ہاتھ بڑهاؤ گے تو #جان حاضر💗
#دشمنی کا ارادہ بھی کرو گے تو #نسلیں اجهاڑ دیں گے💣💪
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣
بنا کر فقیروں کاہم بھیس غالبؔ
🔥🔥🔥
.
تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں۔
میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔
💘کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
دنیا والو ں سے کوئی امیدیں نہیں رکھتا ھوں🔥
کرم ھے خدا کا کے وہ کبھی گِرنے نھی دیتا
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔
ہاتھ لگانے کی اوقات نہی تھی کسی کی
تیری محبت نے کھینچ کھینچ کر تمانچے مارے ہیں....💔
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain