*💕ناراضگی گلے شکوے وھاں اچھے لگتے ھیــــں جہاں اپنائیت ھو جہاں کسی کو مان رکھنا نہ آتا ھو وھاں خاموشی سےمسکرا دینا ھی اچھا ھے💕*
💚💚💚💚💚💚
*بَڑے بَڑے متکبروں اور سرکشوں کو بھی اللّٰه رب العزت کے سامنے جھکے بغیر چارہ نہیں۔*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*جس مظلوم کو بادشاہ سے انصاف نہ مل سکے اسے خدا انصاف دلاتا ہے۔*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*اگر دروازہ "پتھر" کا ھو تو دستک "ریاضت" ھے لیکن دروازے کے پیچھے "پتھر" ھو تو دستک "حماقت" ھے .......!!!*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*آدمی وہ ہے جس کی ذات سے دوسروں کو فائدہ پہنچے ورنہ پتھر ہے۔*
💚💚💚💚💚💚
کتنی خوبصورت ھو جاتی ھے زندگی جب 💗💗💗
دوست ، محبت ، اور ہمسفر ایک ہی انسان ھو 💗💗💗
میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ
چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پل کا مسکرنا
تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا
اس سے بڑھ کے وفا میں کیا کرتا؟
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
مُنافقت میں منفرد اسلوبِ مُحبت
ہے بُہت غضب کا اداکار انسان🔥
بزمِ ساقی میں نہیں کچھ کام عقل و ہوش کا
مست جانا چاہئیے، مدھوش آنا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مـانـتے ہـیں کہ ادب شـرط ہـے لــــیکن_______!!!
یــہ ہــوشــں کس کـو رہـے گــانـگاہِ یـار کـہ بـعد__؛؛؟
حالِ دل میں سخنوری کیسی؟
تُم پہ مرتے ہیں بات سادہ ہے!!!
کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے
خیالِ یار، ترے سلسلے نشوں کی رُتیں
جمالِ یار، تری جھلکیاں گلاب کے پھول
خوبیوں, خامیوں, اچھی بُری عادات سمیت!
بولو! منظور ہوں میں سارے تضادات سمیت؟
بچے بھی کیا کہہ جاتے ہیں. ایک گاؤں میں کسی بزرگ کا انتقال ہوا تو اسکی وجہ سے اسکول میں بچوں کی چھٹی هو گئ، دوسرے دن اسکول سے آتے وقت بچوں نے دو بزرگوں کو دیکھا تو ایک بچہ بولا: دیکھو دو اور چھٹیاں گھوم رہی ہے...!!! 😜 😜😜😍😂🤣🤓.
✿♚༆🅳🅺༆♚✿
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain