دانتوں نے زبان سے کہا: ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝 زبان نے جواب دیا: اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂😂😂😂. . .
میں کوئی رسک نہیں لیتا 😏😊 جب بھی مہمان آجائیں 😊😊 ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں 😝😜 بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂
بابا جی کہتے ہیں کہ تسلی سے بے عزتی کروانے کے بعد اتنا ہنسو کہ بے عزتی کرنے والا خود کی بے عزتی محسوس کرے 😂😂😂😂
بس ڈرائیور بس کو آھستہ چلا رھا تھا 😂😂 ، پچھلی سیٹ سے فیصل آبادی بوڑھی ماں جی بولی ،، وے پت تیری ریس والی لت چھوٹی اے😂😂😂🙉🙊🤗
جس لڑکی سے پوچھو انگیجڈ😧 جس لڑکے سے پوچھو سنگل😡 سمجھ نہیں آتا کہ یہ لڑکیاں آخر جا کہاں رہی ہیں😣😁😂😂😝
بابا جی کہتے ہیں. اساں یار مناونا اے بھاویں ڈیڑھ سو دا بیلنس لگ جاوے 😌 😁😂😃😃
انگلش اور میتھ کا پیپر دے کے آؤ تو یو لگتا ہے جیسے لاش ٹھکانے لگادی ہو 😅
*مینوں اس گل دی بہت زیادہ فکر لگی اے 😢😭* *میرے ویاہ والے دن واٹسپ کون چلائے گ* 😝😕😂 😁😁🤣🤣😂😂😂
پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒 لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋😃😂😂