لوگوں کی باتوں کا برا نا منایا کرو نا ہی دل پہ لیا کرو
😍
لوگوں کا کیا ہے انہوں نے تو ایک دن مر ہی جانا ہے
😀😀
تے بچنا تسی وی نی 😂😂
آج کل لوگوں سے زیادہ تو کھا نسی زکام مخلص ہو گئے
جتنا مرضی بھاگو جان چھوڑنے کا نام ہی نہیں لیتے 😠😠😠
🍁میں حیران ہوں🤔
ابھی تک میرے پاس تم ہو نام کے پاپڑ یا #نمکو مارکیٹ میں نہیں آئی✔️💢✌🙊😛😂
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂
وڈے آئے تسی عاشق 😆😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain