اتـــــــنی کشش تو ہو نگاہ شوق میں ساقی ❣
ادھر دل میں خیال آئے ادھر وہ بے قرار ہو جائے..!
گزرتا ہوں تو دروازے سے مجھے دیکھتی ہے
اور چاہتی ہے محلے میں کوئی بات نہ ہو
مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
💔
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..
ﻭﮦ ﺍﭼﮭــﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻮنگـــے
ﮨﻤــﺎﺭﺍ ﺣﺎﻝ ﺗﻮ ﺑﺮﺍ ﮐـــﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ
ایویں اگلیاں نال وفا کرسیں؟
جیویں ِپِچھلیاں نال نبھائی آ. 🔥
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥
کون جانے میری محبت کی انتہا🚫
اب تو میرے یار بھی مجھے پاگل کہتے ہیں💔
نہ کر شکوہ ارے ناداں یہی دستور الفت ھۓ
کہ جو محبوب ہوتا ھے ذرا مغرور ھوتا ھۓ..🔥💯
میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جاۓ
جو خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جاۓ
جون ایلیاء ❤️
" تیرے شہر کو چهوڑ کے چلے جائیں گے اک دن
____دوست
" تاکے تم بھی جان سکو کے رونق "بازاروں" سے نہیں "یاروں" سے ہوتی ہے
کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہے 💔
کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں🙂🔥