کهانا سامنے رکهہ کر بهی نا کهانے والی
اور نیند آتے ہوئے بهی نا سونے والی بیماری پتا ہے کون سی ہے..🤔🤔
یہ جو ہاتهہ میں پکڑی ہوئی ہے😯😶😝🙈
"آئی لو یو" 😍😍🙈🙈
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے🤔🤔
"ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"😂😂😘😘
·
👬بیسٹ فرینڈ وہی ہوتا
جسے دیکھ کر امی کہتی
آ گیا ای او کنجر جنے میرا منڈا خراب کیتا😂😂
چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے.،
😂 👉
بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو 😃😂😂😂
پارک میں بورڈ پر لکھا تھا جانور لانا منع ہے،😍
میں نے اردگرد دیکھا اور "ر" مٹا دیا،،،😂😝🤭🤭
سردی نے سب کا دماغ پاگل کر رکھا ہے😁😁
خیر میرا تو ٹھیک ہے آپ سب کو 14اگست مبارک ہو😂😁😜🙃
بچہ: دادی ، کیا آپ ٹی وی میں بھی کام کرتی ہیں؟
دادی: نہیں تو بیٹا
بچہ: پھر امی کیوں کہ رہی تھی۔ آ رہی ہےبڑھیا، اب کرے گی ڈرامے 🤣
پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒
لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋😃😂😂
تیری زلفوں میں کھو جانا چاہتا ہوں.....
پر تم تیل اتنا لگاتی ہو پھسل جاتا ہوں...
😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂
باپ: ”بیٹا! بارش ہو رہی ہے🤣🤣🤣، پودوں کو پانی نہ دینا۔“
بیٹا: ”وہ کیوں ابا جان؟“
باپ: ”تم بھیگ جائو گے نا۔“:🤣🤣🤣🤣
#تازہ_ترین_خبر😳😳🤨
"#آم 🥭 کے درختوں کو بھی #پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے تاکہ #لنگڑا_آم 🥭پیدا ہی نہ ہو"..😌😂😂
(وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فساد اوجھری)😎🤩
باپ: عرفان تم مرغا کیوں بنے ہوئے ہو
بیٹا: ابا جان! آپ ہی نے تو کہا تھا جوکام
سکول میں کرایا جاتا ہے اسے گھر پردہرایا کرو
ℛℐ ᗅℒⅈ
بیگم۔۔سنیےیہ خوشیاں کیا چیز ہوتیں ہیں؟
شوہر۔۔پتہ نہیں میری تو شادی جلدی ہو گئی تھی😀😀
ℛℐ ᗅℒⅈ
ہسپتال میں ہوں ❤
دعا کرنا 😘
نرس سیٹ ہو جاے 😂😜🤣😁?🙆
بے عزتی😡 اور شادی💑 ایک جیسی ہوتی ہے
"اچھی تب ہی لگتی ہے"
جب دوسرے کی ہو!!!😂😂
ℛℐ ᗅℒⅈ
بچپن میں تھپڑ مار کے سلاتے تھے
اب تھپڑ مار کے جگاتے ہیں
نجانے گھر والے مجھ سے چاہتے کیا ہیں.
ℛℐ ᗅℒⅈ
میں : امی فون چارج پے لگایا تھا نہیں ملا 😐🙊
امی : میں نے بھی نیک اولاد مانگی تھی نہیں ملی
😂😂😂
ℛℐ ᗅℒⅈ
انترمنتر جنتر
دھوم دھڑک شوم شڑک
پڑھ تونہيں ليا ??
شادی نہ ہونےکامنترتھا😂😜😌🥀
🙊🙊
ℛℐ ᗅℒⅈ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain