🍁آج میں نے 60 کلو گندم کی بوری اٹھالی
وہ تو اچھا ہوا بوری خالی تھی
ورنہ میں تو گیا تھا✔✌🙈😂😂😒😂
اے ' بی ' سی ' ڈی ' ای ' ایف ' جی ' ایچ ' *آئی ' لو ' یو* ' 🙈😘
سوری زبان_پھسل_گئ😁🤣🤣
*MaLanG LoG😍*
لوگوں کو جو بولنا ھے بو لے کوئی فرق نہيں پڑتا
ان کے بولنے سے ہم خود کو بدل نہيں سکتے
۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر❤
کیسے بوسہ لیا جاتا ہے حسیں ہونٹوں کا😘
تو کسی روز ہمیں مل تجھے سمجھاتے ہیں🙈
❤❤
ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ💕
پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے 💔
کتنے انمول ہوتے ہیں یہ پیار محبت اور دوستی کے رشتے
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے.
ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے🔥💔😓
وہ چلتا میرے ساتھ تھا کسی اور کی تلاش میں🔥💔😓
زرا جو سمجھ آنے لگتی ہے کتاب حیات ...
زندگی اکثر نیا ورق پلٹ دیتی ہے💔❤🖤
اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain