""بے حد محبت کے بدلے بے حد نفرت دیتے ہیں یہاں کے لوگ""
-'اقبال'-
""چل رب کے دروازے پہ چلتے ہے وھاں ایک آنسون کے بدلے خود خدا ملتا ھے"".
میرے چھرے پہ غزل لکھتی گئ
شعر کھتی ھوی انکھیں اس کی😋😋❤️❤️
لوگوں کو جو بولنا ھے بو لے کوئی فرق نہيں پڑتا
ان کے بولنے سے ہم خود کو بدل نہيں سکتے
۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر❤
کیسے بوسہ لیا جاتا ہے حسیں ہونٹوں کا😘
تو کسی روز ہمیں مل تجھے سمجھاتے ہیں🙈
❤❤
ضروری نہیں کہ محبّت میں_______روز باتیں ہوں
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے
*❤
ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ💕
پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے 💔
دانش کی موت انقلاب لائےگی۔ حکومت چند دن کی مہمان ہے۔
حامد میر۔
#MerePassTumHo