Damadam.pk
Sana_@786's posts | Damadam

Sana_@786's posts:

Sana_@786
 

اگر ن لیک کی حکومت ہوتی تو ہم دانش کو بچا لیتے
مریم اورنج سیب🤣

Sana_@786
 

عمران خان نے مہوش بیوہ سے شادی کی خواہش ظاہر کر دی 🤣😂

Sana_@786
 

دانش کی موت ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے
یہ سارے کرپٹ ڈاکٹرز ن لیگ کے دور میں بھرتی ہوۓ تھے
😂😂😂
”میرے پاس تم ہو“

Sana_@786
 

دانش کی موت پر آج ملک بھر میں تعطیل عام ہو گی
😂😜😂
"میرے پاس تم ہو"

Sana_@786
 

مہوش : تم نے پہلے کیوں
نہیں بتایا کہ تم کنگلے ہو. 😩
دانش : بکواس کی تو تھی کہ....
میرے پاس تم ھو. 😁🤣🤣

Sana_@786
 

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا دانش کی موت پر اظہار تعزیت
انھوں نے مزید کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ہم پاکستانی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں
" میرے پاس تم ہو "
😂😂😂

Sana_@786
 

ن لیگ کے دور میں بناۓ گٸے گھٹیا ہسپتال دانش کی جان تک نہ بچا سکے
پی ٹی آٸی اعلامیہ
😂😂😂
”میرے پاس تم ہو“

Sana_@786
 

مہوش کا ڈاکٹرز کے خلاف لاہور ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ
"میرے پاس تم ہو"
😂😂😂

Sana_@786
 

موڈ کی بات ہے 😏 کبهی کبهی 😌
*"محبوب"* 😘 بهی زہر لگتا ہے
👑🔥💯

Sana_@786
 

عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫

Sana_@786
 

بیلنس تک تو بات ٹھیک تھی جاناں🙆🏻♂🤚🏿🙄👸🏻
لیکن OPPO F9 لے کر دو۔۔۔والا مذاق مجھے نہیں پسند
😍😍😍😝😝😝😆😆🤣🤣🤣

Sana_@786
 

سنسان سا لگ رہا ہے آج یہ چائے کا ہوٹل ☕☕
کیا کسی کے دل میں اب درد نہیں رہا۔۔۔!!🤔

Sana_@786
 

مجھ کو رکھنا ہے تو سینے سے لگا کر رکھ😘
چائے دے کر باتوں باتوں میں نہ رکھ 🙄

Sana_@786
 

آج بھی تیری یاد میں 😑🙄😏
چائے ٹھنڈی ہوگئی میری ☕☕☕

S  : اس نے پہنی تو______ خوبصورت لگی😘 ہائے نتھلی سنار کی کہاں خوبصورت تھی - 
Sana_@786
 

جس طرح ناشتے میں چاہے کے ساتھ پراٹھا اچھا لگتا ہے ☕💯😏
اس طرح میرے ساتھ تم اچھے لگتے ہو 👌❤👌

Sana_@786
 

دل میں درد🙄
درد میں نشہ 😏
نشہ میں چائے☕

S  🔥 : Mery passs tum ho - 
Sana_@786
 

سو چتا ہوں کبھی کبھی یوں ہی
آ خر ہرج کیا تھا،اسے منا نے میں

Sana_@786
 

💓 تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے 💓
💓 ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے 💓
💓 تم کیا کرو گے محبت کی ا نتہا 💓
💓 ہم نے انتہا سے محبت کی ابتدا کی ہے 💓
.