کچھ نہیں ملتا جتنی مرضی وفا کرلو کسی سے
جب وقت وفا نہ کرے تو وفادار بھی بے وفا ہو جاتے ہیں
انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو____💞💞💞
زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رولا ہی دیتی ہیں____💞💞💞
مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤
S
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!💔
❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
اک تیری برابری کی لیے
خودکو کِتناگراچکاہوں میں۔
اب کی بار اس کا حذف میری اناتھی
سو صلح کا پرچم جلادیامیں نے ۔
میرے اندر ہی تو کہیں گم ہے
کس سے پوچھوں ترانشاں جاناں۔
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفاکا ذکر
کاش!اس زباں درازکامنہ نوچ لے کوئی۔
میں بھی کتناعجیب ہوں اتناعجیب ہوں
کہ بس خود کوتباہ کرلیا اورملال بھی نہیں۔
آج وہ پڑھ لیا جس کو پڑھانہ جاسکا
آج کسی کتاب میں کچھ بھی لکھاہوانہیں۔
کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت
غورکرنے پہ یاد آتی ہے ۔
میں چاہتاہوں کہ اک حسین لڑکی
میرے عشق میں خود کشی کرلے۔
حیف!درازی اس قصے کی،اس قصے کوختم کرو
کیا تم نکلے اپنے گھر سے ، اپنے گھر سے ہم نکلے۔