کتنے جلدی دور چلے جاتے ہیں وہ لوگ
جنہیں ہم زندگی سمجھ کرکبھی کھونا نہیں چاہتے❤❤❤❤
تجھ ســــے ہاروں تو جیت جاتا ہــــوں. ❤
• تیری خــــــــوشیاں عزیز ہیں اتنی .. !
بہت سوتے_____ هو سائیں...!!
عشق سے محروم لگتےهو...!!
#
💕#ہم اپـنی اسی ادا پر #تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!💕
💕#نفرت ہو یـا #محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیں💕
میری پوسٹس پرٹھنڈے ہاتھوں سے کمنٹس نہ کیا کریں
کل بھی ایک پوسٹ نمونیا کی وجہ سے مرگئی تھی😋😀😜
شیخ مکان دیکھنے گیا ایک بندے نے کہا اس میں جن رہتے ہیں ۔ ۔
کیندا کوئی گل نی آدھا کرایہ اُو دے دین گے😒😝😂✌🏻
سردار کا گھوڑا ریس میں سب سے پیچھے تھا کسی نے پوچھا آپکا گھوڑا کون سا ہے..؟ 🤓🧐🤓🧐🧐🧐🧐🧐
سردار: وہی جس نے سب کو آگے لگایا ہوا ہے......🤣😨😂😇🤣😨
سُنا ہے پُرانے زمانے میں بیویاں رات کے کھانے پہ شوہر کا انتظار کیا کرتی تھی کہ یہ آئیں گے تو کھائیں گے 🤔
اب بھی انتظار کرتی ہیں کہ یہ لائیں گے تو کھائیں گے 🤦♀🤦♀😂😂
یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفــــیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔ 😎😎😎😎😎
ایک پٹھان کا سکول میں نیا داخلہ ہوا۔۔🏫🏫🏫۔
ٹیچر:بتاؤ علامہ اقبال کون تھے۔۔🤷🏻♂🤷🏻♂🤷🏻♂🤷🏻♂۔
پٹھان:ہم کو کیا پتا ہم تو نیا ہے۔۔۔🤔🤔😇😇😆😄😅🙂
اس نے کہا لڑنے سے محبت بڑھتی ہے😊
میں نے اینٹ اٹھائی اور مار دی اس کے سر میں😱
اگے اللہ مالک اے😂😂😂😂😂😂😂
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ _وار بیٹھے ھیں💕
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں💕
بھول ھو گئ ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے
💘❤💘زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے
میری چاہتوں کی شــــام اُس دن حسین
ہو جائے...❤❤
جب میں تمیں مانگو اور ہر طرف سے
آمیــــن آمیــــن ہوجائے
: اُسے کہنا میں نے چھوڑ دی, ساری محفلیں
اب نہ کوئی درد ہو گا نہ کوئی ہمدرد ہو گا__!!
💔
جب توقع ہی اُٹھ گئی غالبؔ.
کیوں کسی کا گِلہ کرے کوئی.
ہم ہنستے ہیں تو انہیں لگتا ہے
کہ ہمیں عادت ہے مسکرانے کی
پروہ نادان اتنا بھی نہیں سمجھتے
کہ یہ ادا ہے غم چھپانے کی
زیادہ تر لڑکیاں چاہتی ہیں کہ اس کا BF ہینڈسم اور ڈیشنگ ہو
اور لڑکے چاہتے ہیں کہ جیسی بھی ہو بس اللہ کرے لڑکی ہو
بیوفائی تک تو ٹھیک تھا😕😕😒
😒 مگر جاتے جاتے سہیلیوں سے بلاک کروانا ضروری تھا کیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain