*اِصلاحی قَول* *اپــــــــــــــــــــــــناغم!* ہر کِسی کو مَت بتائیں، کیونکہ! *مـَـــــرہَم* ہر گھر میں ہو نہ ہو، *نَمَــــــــــــــــــــــــک* ہر گھر میں ضرور ہوتا ہے•••••••
✍🏻 *آج کل کسی کے پاس کسی کے آنکھ کے آنسو، تکالیف، مجبوریاں اور اداسی دیکھنے کا تو وقت نہیں ہے مگر لوگوں کے عیب، غلطیاں دیکھنے کے لیے ہر کسی کو بہت وقت مل جاتا ہے۔*
*💕سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے - جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہيں کہ آپ ناراض ہیں - بس دل ہی دل میں رکھتے ہیں ، یہاں تک کہ ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ھے💕*
❣🤲🏻 🌙۔ *جذبات کو اظہار کا روپ دیتے رہا کیونکہ جذبات کا اظہار انتہائی اہمیت کا حامل عنصر ہے طبیعت میں تناو کی کمی کے لئے...!!!* *❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain