Damadam.pk
Sana_@786's posts | Damadam

Sana_@786's posts:

Sana_@786
 

❣🤲🏻 🌙۔
*جس چیز کی محنت زندہ ہوگی وہ چیز زندہ ہوگی جس چیز کی محنت ختم ہو جائے گی وہ چیز ختم ہو جائے گی..!!*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Sana_@786
 

❣🤲🏻 🌙۔
*جب آپ اندر سے مر چکے ہوں لیکن پھر بھی لوگوں کی زندگی میں اجالا کرنے کی کوشش کریں شاید زندگی کا یہی حاصل ہے....!!!*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Sana_@786
 

🍂🍃🍃🌹🍃🍃🍂
اصل روشنی وہ ہے جس سے آپکا دل 💖روشن ہو جائے،
اور یہ روشنی صرف
"قرآن مجید" میں ہے۔
قرآن کے پڑھنے کا الگ مزہ،سننے کا الگ لطف
دیکھنے کی الگ حلاوت،سنانے کی الگ مٹھاس
اور عمل کرنے کی الگ شان ۔۔۔ !
🍂🍃🍃🌹🍃🍃🍂

Sana_@786
 

☜ہماری سلطنت میں______ خوبصورتی نہیں
☜کردار کے سکے__________ چلتے ہیں جناب
#PAK_ARMY____LIONS

Sana_@786
 

بہا ڈالیں گے ہم اپنے جسم کا لہو
اس وطن 🇵🇰کے چراغوں کو مگر بجھنے نہیں دیں گے
#انشاءاللہ
#OnlyConcern_Pakistan

Sana_@786
 

ان کو محسن کی کیا ضرورت..!!
جن کے محسن ہزار ہوجائیں.. !!

Sana_@786
 

تم سے ملنا ضروری نہیں تھا-...
تمہارا مل جانا---ضروری تھا-...💕🙏🙏

Sana_@786
 

"میری صورت کی داد دو ____ یارو"
"غمزدہ ھوں پر ________ لگتا نہیں"
🖤🔥

Sana_@786
 

کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔

Sana_@786
 

بات تیری سُنی نہیں میں نے
دھیان میرا تیرے لبوں پہ تھا🔥

Sana_@786
 

ذرا سوچ کے دل توڑا کرو صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی....

S  : میری انگلی پکڑ کر چلتے تھے اب مجھے راستہ دکھاتے ہیں اب مجھے کس طرح جینا ہے - 
Sana_@786
 

خسارے ہی خسارے میں ہوئی تھی؛؛؛!
محبت استعارے میں ہوئی تھی۔۔۔!
خدا سے میری پہلی گفتگو بھی،،،!
سراسر تیرے بارے میں ہوئی تھی۔۔۔!

Sana_@786
 

مُجھ سے پُوچھو کہ شکستِ دل و جاں سے پہلے
میـرے احســـاس پہ گُــزری ہے قیــامت کیـا کیـا !🖤
دل افگار

Sana_@786
 

جھاڑ کر گردِ غمِ ہستی کو اڑ جاؤں گا میں
بے خبر! ایسی بھی اک پرواز آتی ہے مجھے

Sana_@786
 

ﮐﺒﮭﯽ ﻏﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﺟﻞ ﺍُﭨﮭﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺍﻍ ﺩﻝ ﻧﮯ ﺟﻼ ﺩﯾﺎ
ﺍﮮ ﺟﻨﻮﻥِ ﻋﺸﻖ ﺑﺘﺎ ﺫﺭﺍ۔۔۔۔؟؟
ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ
لوگ محبّت دے"

Sana_@786
 

گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی
وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ

Sana_@786
 

Good Morning

Sana_@786
 

*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
مشکل وقت میں یہاں ایک طرف انسان اپنی مٌفلسی سے جنگ لڑ رہا ہوتا ہے وہیں دوسری طرف وہ اپنے اندر ہونے والی بغاوت/سرکشی سے بھی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے اٌسےجو ہما وقت کسی غیراخلاقی سرگرمیوں کا حصہ بننے پر اٌکسا رہی ہوتی ھے....!!!
*_جـمعــــۃ المبارک_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Sana_@786
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
جذبات جذبات کو پیدا کر سکتے ہیں اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو زبردستی مٌسکرائیں اور ہنسیں آہستہ آہستہ آپکا دماغ بھی آپکی اداکاری کیمطابق عمل کرنے لگے گا اور آپ سچ مچ خوش رہنے لگیں گے....!!!
*_جـمعــــۃ المبارک_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*