Damadam.pk
Sana_@786's posts | Damadam

Sana_@786's posts:

Sana_@786
 

اب یہ سردی چائے سے نہیں جانے والی
اب کہ مجھکو تیری آ غوش میسر آئے.

Sana_@786
 

اُن کی حسرت ، اُن کا ارماں ، اُن کی اُلفت،اُن کا غم
کیا بتائیں، کیا کہیں، کیا کیا ہمارے دل میں ہے.......💔
Only for me

Sana_@786
 

جنوری کے سپیلنگ مشکل لگیں تو JANU کے ساتھ ARY لکھ دیں.....
January
Public service message😁

Sana_@786
 

*سکون*
اگر دنیا سکون ھوتا تو لوگ اللہ کو بھول جاتے سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ھے جو اللہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں
حضرت علی ع

Sana_@786
 

*بھروسہ*
کسی پہ بھروسہ کرو تو آخر تک بھروسہ کرو آخر میں یا تو ایک اچھا دوست ملے گا یا ایک اچھا سبق
حضرت علی ع

Sana_@786
 

*رواداری*
لوگوں کی زندگی میں اس نمک کی طرح رہو جوکھانے میں تو دکھائی نہیں دیتا اگر نہ ہوتو اس کمی بہت محسوس ہوتی ھے
حضرت علی علیہ السلام

Sana_@786
 

*زبان*
لفظوں کے دانت نہیں ھوتے پھر بھی کاٹ لیتے ہیں اگر یہ کاٹ لے تو اس کے زخم عمر بھر نہیں بھرتے
حضرت علی ع

Sana_@786
 

*صبر*
صبر ایسی سواری ھے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کی قدموں میں نہ کسی کے نظروں میں
حضرت علی ع

Sana_@786
 

*فطرت*
انسان کی فطرت اسکے چھوٹے چھوٹے کاموں سے ظاہر ھوتی ھے بڑے کام تو ھمیشہ سوچ سمجھ کر کرتا ھے
حضرت علی ع

S  : حسین چہرے پہ غم کا نزول کیونکر ہے نئے مکان میں جالے سمجھ سے باہر ھیں - 
Sana_@786
 

*دوست*
اپنی زندگی میں ایسے دوستوں کو شامل کیاکرو کبھی وہ آینہ ھو اور کبھی وہ سایہ ھو کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا
حضرت علی ع

Sana_@786
 

*وقت اور دولت*
حضرت علی علیہ السلام
وقت اور دولت دو ایسی چیزیں جو انسان کے اختیار میں نہیں وقت انسان کو مجبور اور دولت انسان کو مغرور بنادیتی ھے

Sana_@786
 

Last 2 pic pe commment do sb

S  : بہت مایوس تھا زندگی سے💝 پھر آواز آٸی حَیّیِ عَلَ الفلاح - 
Sana_@786
 

میں تیرے عشق سے پہلے گناہ کرتا تھا
مجھے دیا گیا دلکش عذاب ، یعنی تو ❣🙃
__🔥🌚💔

Sana_@786
 

تیری آوازوں سے ، تصویروں سے ، تحریروں سے
بھرے فُون آج بھی سامان میں , رَکھے ہوئے ہیں 💔🙃
__🔥🌚💔

Sana_@786
 

مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں

Sana_@786
 

❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں !

Sana_@786
 

Poetry Time
کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢

Sana_@786
 

محبت تو لڑکے کرتے ہیں
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ہوتی ہیں 😜