Damadam.pk
Sana_@786's posts | Damadam

Sana_@786's posts:

Sana_@786
 

جب پیار کیا تب پتا چلا، 🙃🙃
کہ چاکلیٹ 🍫 350 روپے کی بھی آتی ہے 😳😳😳😳😳

Sana_@786
 

اتنی جلدی تو سپرے سے مچھر نہیں مرتے جتنی
جلدی آج کل کے لڑکے لڑکیوں پہ مرتے ہیں۔۔۔۔
😜😜😂😂

Sana_@786
 

جھوٹ بولتے ہیں لوگ جیسا کرو گے ویسا بھروگے
میں نے اسے آنکھ ماری😍😍😉😉
😘
اس نے مجھے وٹا مارا😞😞

Sana_@786
 

-"بچپن والے کھلونے پوچھ رہے ہیں کیسا لگتا ہے جب لوگ تمھارے ساتھ کھیلتے ہیں___"🙂💔

Sana_@786
 

انسان اتنا برا نہیں ہوتا جتنا شناختی کارڈ پر نظر اتا ہے ۔۔😫😥😓😒🙁
اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا فیس بک پر نظر آتا ہے ۔😂😂😂😁😁

Sana_@786
 

جان تک دینے کی باتیں ھوتی ھے یہاں
🙄🙄
پر یقین مانو چمی تک نہیں دیتے لوگ
😉😘😘😘😘
😂😂😂✌🏻

Sana_@786
 

لگتا ہے پچھلے سال سردی ❄🍃 کی "" سپلی "" آگئی تھی
اسی لیے اس سال دل لگا کر محنت کر رہی ہے😒😒
لگتا ہے ٹاپ کر کے ہی چھوڑے گی 😧😧😧😧

Sana_@786
 

مردوں پر ایک سونا اللہ نے حرام کیا ہے اور دوسرا بیگمات نے😜😁😁

Sana_@786
 

🙄پہلے لوگ سوتے تھے کہ تھوڑا آرام کرلیں...
اور آج کل لوگ اسلئے سوتے ہیں کہ وہ فون چارج ہو جائے...!✌️😂😜😍

Sana_@786
 

🌹🎍💧🌹💧🎍🌹
*دنیا میں دو لوگ ایک دوسرے کو بڑی حسرت سے دیکھتے ہیں ۔..!!!*🧐🤓😎
*کنوارے شادی شدہ کو ۔۔۔!!!*😨
*شادی شدہ کنواروں کو ۔۔۔!!!*😜
😜🙈🤣😂😅😂🤣🙈😜
🌹🎍💧🌹💧🎍🌹

S  : ﺟﺴﺘﺠﻮ ﮨﮯ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﮦ ﺛﻮﺍﺏ ﺳﮯ ڈﺭﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺁﺝ ﺑﻨﺖ ﺣﻮﺍ ﺣﺠﺎﺏ ﺳﮯ ڈﺭﺗﯽ ﮨﮯ - 
Sana_@786
 

نہیں ہوتی محبت میں محبت سے محبت کو شکایت!
محبت سے محبت میں میری جان محبت کو تم پیش آو..

Sana_@786
 

کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕

Sana_@786
 

#جو_دل_سے_اچھا_لگے_اُسے_دوست_کہتا_ہوں
صاحب
#منافق_بن_کر_میں_رشتوں_کی_سیاست_نہیں_کرتا.

Sana_@786
 

#حسن__والے_جب_توڑتے ہیں
__دل__کسی__کا💔💔
#بڑی__سادگی__سے__کہتے__ہیں__مجبور__تھے__ہم💘💘

Sana_@786
 

اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں...
::"دوست"::
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں...????

Sana_@786
 

بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں آتی....!!!!😕❣❣

Sana_@786
 

💔میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔

Sana_@786
 

اجازت تو دی تھی میں نے شرارت کرنے کی تمہیں۔۔۔۔۔۔
پر تم نے جو توڑا پاگل------وہ میرا دل تھا

Sana_@786
 

دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے
ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے