Damadam.pk
Sanakhan1215's posts | Damadam

Sanakhan1215's posts:

Sanakhan1215
 
میں نے بہت سے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو اس چیز پر اصرار کرتے ہیں کہ "یہ چیز تقدیر میں لکھی جا چکی ہے لہذا ہم اسے نہیں بدل سکتے" وہ بھی سڑک پار کرنے سے پہلے دونوں طرف دیکھتے ہیں.

Sanakhan1215
 
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایسی چیز کو خوب جمع کرو جسے نہ آگ جلائے نہ مٹی کھائے " لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ وہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا "نیکی اور احسان".

یا اللہ پاک مجھ پر رحم فرما دیں آمین یارب العالمین
S  : یا اللہ پاک مجھ پر رحم فرما دیں آمین یارب العالمین - 
Sanakhan1215
 
اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب

Sanakhan1215
 
یا اللہ پاک مجھ پر رحم فرما اور ہمیں اپنے امان میں رکھے آمین یارب العالمین

Sanakhan1215
 
ارے اللہ پاک سے ڈرو کیسی کو تنگ مت کیا کرو اللہ پاک سے معافی مانگتے رہو

Sanakhan1215
 
یا اللہ پاک مجھ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین

Sanakhan1215
 
یا اللہ پاک ہم سب کو نیک ہدایت عطا فرمائے آمین یارب العالمین

Sanakhan1215
 
خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے..!
I'm Sana SanaKhan

Sanakhan1215
 
جو انسان حال پر مطمعن نہیں، وہ مستقبل پر بھی مطمعن نہ ہوگا، اطمینان حالات کا نام نہیں، یہ روح کی ایک حالت کا نام ہے...! مطمعن آدمی نہ شکایت کرتا ہے نہ تقاضا.
I'm Sana SanaKhan

Sanakhan1215
 
میں نے بہت سے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو اس چیز پر اصرار کرتے ہیں کہ "یہ چیز تقدیر میں لکھی جا چکی ہے لہذا ہم اسے نہیں بدل سکتے" وہ بھی سڑک پار کرنے سے پہلے دونوں طرف دیکھتے ہیں.

Sanakhan1215
 
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایسی چیز کو خوب جمع کرو جسے نہ آگ جلائے نہ مٹی کھائے " لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ وہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا "نیکی اور احسان".

Sanakhan1215
 
I'm back again I'm Sana SanaKhan

Sanakhan1215
 
جو انسان حال پر مطمعن نہیں، وہ مستقبل پر بھی مطمعن نہ ہوگا، اطمینان حالات کا نام نہیں، یہ روح کی ایک حالت کا نام ہے...! مطمعن آدمی نہ شکایت کرتا ہے نہ تقاضا.

Sanakhan1215
 
: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایسی چیز کو خوب جمع کرو جسے نہ آگ جلائے نہ مٹی کھائے " لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ وہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا "نیکی اور احسان".

Sanakhan1215
 
ہم logout ہو رہے ہیں اللہ حافظ

Sanakhan1215
 
آج میری آخری پوسٹ ہیں یہاں پر اگر مجھ سے کوئی غلطی ہووی ہو تو آپ سب لوگوں سے ہاتھ جوڑ کر آپ سب لوگوں سے معافی م مانگتی ہوں پلز پلز پلز خاص کر چاہت بتول سس سے اللہ حافظ

Sanakhan1215
 
ہم روز عافیہ سس آپ کے لیے دعا کرتے ہیں آپ کو اللہ پاک جلد اچھا کردے گا آمین یارب العالمین

Sanakhan1215
 
عافیہ سس پلز ہم سے بات کر کے جانا پلز سس

Sanakhan1215
 
عافیہ بتول سس آپ سے کچھ بات کرنی ہیں ہم کو