رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: *اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات (شب براءت) کو اپنی مخلوق پر نظر ڈالتا ہے اور اپنے تمام بندوں کی مغفرت کر دیتا ہے، ما سوائے دو قسم کے آدمیوں کے، کسی سے بغض رکھنے والا اور کسی کا قاتل* 📗
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایسی چیز کو خوب جمع کرو جسے نہ آگ جلائے نہ مٹی کھائے " لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ وہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا "نیکی اور احسان"
اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب
توبہ کے آنسو کا کمال یہ ھے کہ یہ گرتا ھے باہر صفائی اندر کی کر دیتا ھے
اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب
جو انسان حال پر مطمعن نہیں، وہ مستقبل پر بھی مطمعن نہ ہوگا، اطمینان حالات کا نام نہیں، یہ روح کی ایک حالت کا نام ہے...! مطمعن آدمی نہ شکایت کرتا ہے نہ تقاضا.
اسلام وعلیکم
سکون ملتا ہے جس کی تلاش آپ کبھی بھی کسی مہنگے ہوٹل یا کسی شاہی تخت پر بھی نہیں پا سکتے ۔ اللہ تعالی کو آپ کے بکرے یا بیل کی نہیں بلکہ نیت اور خوب صورت دل کی ضرورت ہوتی ہے ۔ دینے کو وہ مالک ہے وہ اس طبقے کو بھی چھپر پھاڑ کر دے سکتا ہے مگر اس نے کچھ طبقے کو محروم صرف اس وجہ سے رکھا ہے تاکہ وہ ان کو آزما سکے جنہیں اس نے اپنے خزانوں میں سے بے دریغ اور ضرورت سے زیادہ عطا کیا ہے ۔۔۔۔ لکھنے کا مقصد بس اتنا ہے کہ اس طرح یہ سلسلہ عروج پا سکتا ہے
دعا_لیجئے_صاحب کچھ عرصہ پہلے ایک دن ایسے ہی ذہن میں اس خیال نے جنم لیا کہ خیرات سے اگر دعا لینی ہے تو حقدار تک اس کے حق کو پہنچایا جائے ورنہ خدا کی ذات کو ہمارے بیل ، بکرے اور چاول کی دیگوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔ ایک دن چاول کے کچھ شاپر دے کر گھر و
اللہ پاک سے بہت دعا ہے بھیا۔۔ اللہ پاک دین و دنیا کی سب راحتیں، کامیابیاں آپ کا مقدر کرے۔ دنیا و آخرت کا نافع علم پھیلانے کا سبب بنیں۔صحت و تندرستی اور ایمان والی اچھی پرسکون زندگی آپ اور آپ سے وابستہ سب رشتوں ( آپ کی اولاد ،آپ کے سب گھر والوں) کا مقدر ٹھہرے۔ اللہ کبھی کسی کا محتاج نا بنائے۔۔ روزِ قیامت اللہ پاک کے محبوب بندوں میں آپ کا ذکر شامل ہو۔۔ اور اسی طرح ہماری محفل کا حصہ بنیں رہیں سدا۔۔رونقیں اور خوشیاں بکھیرنے کا باعث آپ بنیں ۔۔آمین ثم آمین
💚 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: *بنی اسرائیل سے روایت کرو، اس میں کوئی مضائقہ نہیں* 📗 سنن ابی داؤد، الحدیث:
مومن کا غم اس کے دل میں ہوتا ہے ۔ اور چہرے پر صرف مسکراہٹ ہوتی ہے وہ لوگوں میں مایوسی اور اداسی نہیں پھیلاتا، وہ ہمیشہ غمگین اور سنجیدہ حال بنائے دوسروں کو خود سے بیزار نہیں کرتا، وہ ہر حال میں مسکراتا رہتا ہے دل میں چاہے کتنا غم ہو پر وہ رب کی دی گئی نعمتوں پر نظر رکھتا ہے وہ اپنے گرد اس کی رحمت کا حصار محسوس کرتا ہے اپنی خطاوں کے باوجود اسکی عطاوں میں کمی نہ پانے کا یہ احساس اسکی مسکراہٹ کی اصل وجہ ہوتا ہے...
میں نے بہت سے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو اس چیز پر اصرار کرتے ہیں کہ "یہ چیز تقدیر میں لکھی جا چکی ہے لہذا ہم اسے نہیں بدل سکتے" وہ بھی سڑک پار کرنے سے پہلے دونوں طرف دیکھتے ہیں.
بسم اللہ الرحمن الرحیم جس شخص کو اللہ گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں اور وہ ان (گمراہوں) کو چھوڑے رکھتا ہے کہ اپنی سرکشی میں پڑے بہکتے رہیں- پارہ 9 سورۂ الاعراف آیت 186 5
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب میت کو دفن کر کے فارغ ہو جاتے تو قبر پر رکتے اور فرماتے: اپنے بھائی کے لیے استغفار کرو اور ثابت قدمی کی دعا کرو بے شک اب اس سے سوال کیا جائے گا....
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایسی چیز کو خوب جمع کرو جسے نہ آگ جلائے نہ مٹی کھائے " لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ وہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا "نیکی اور احسان".
اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب
I'm afia afiabatool I'm Sana sanakhan
عافیہ سس آج ہم بہت زیادہ خوش ہیں
اسلام وعلیکم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain