Damadam.pk
Sanakhan1215's posts | Damadam

Sanakhan1215's posts:

Sanakhan1215
 

میرا دل چاہتا ہے میں سب کو اللّٰہ سے دوستی کرنا سیکھا دوں۔ اس سے باتیں کرنا، اسکی سننا ، اپنی سنانا، سارے گلے شکوے اسے بتانا، جب یہ ہوجائے تو ہر مشکل آسان لگے گی۔⁦❤️⁩ آپ اپنے دن کا رات کا کچھ حصہ نکال کر اپنے رب کے ساتھ گزارا کریں، زندگی خوبصورت ہو جائے گی۔⁦❤️

Sanakhan1215
 

الف۔ نے کہا ۔اللہ کا رسول آرہا ہے ب۔ نے کہا ۔ بانی اسلام آرہا ہے ت۔ نے کہا ۔۔۔تاجدار مدینہ آرہا ہے ث۔ نے کہا ۔۔۔ثروت والا آرہا ہے ج۔ نے کہا ۔۔جلیل القدر آرہا ہے ح۔ نے کہا ۔۔حبیب خدا آرہا ہے خ۔ نے کہا ۔۔۔خاتم النبیین آرہا ہے د نے کہا۔ دو جہاں کا والی آرہا ہے ذ۔ نے کہا ۔ذالک الکتاب کہنے والا آرہا ہے

Sanakhan1215
 

جب وضو کرنا مشکل لگ رہا ہو تو یہ سوچا کیجئے گناہ دھو نے جا رہے ہیں !!

Sanakhan1215
 

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

Sanakhan1215
 

احتـــــرام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں، اور معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں

Sanakhan1215
 

اس دنیا میں جہاں گمراہی ہو رہی ہے، گمراہ نہ ہونا نیکی ہے۔۔۔۔

Sanakhan1215
 

Allah Hafiz 😇

Sanakhan1215
 

اللہ کے ڈر سے ایک گناہ چھوڑنا لاکھ تہجد اور نوافل سے بہتر ھے

Sanakhan1215
 

گناہ میں لزّت ضرور ھے مگر سکون نہیں۔ 🌹🍀 جمعہ مبارک 🍀🌹

Sanakhan1215
 

اپنا مقصد رب کو راضی کرنا رکھو لوگوں کے معیار تو روز بدلتے رہتے ھیں

Sanakhan1215
 

Asalam o alaikum jummha Mubarak 💞 💞💞 💞💞 💞💞 💞💞 💞 AP sub ko

Sanakhan1215
 

Asalam o alaikum I'm sana Sana Khan

Sanakhan1215
 

جب انسان کے یہ دو ہاتھ سلامت ہوں تو اس کی عزت کسی سے کچھ نہ لینے میں ہی ہوتی ہے۔ جو ہاتھ پھیلاتا ہے! وہ اپنا سب کچھ کھو دیتا ہے۔‘‘

Sanakhan1215
 

جب انسان کے یہ دو ہاتھ سلامت ہوں تو اس کی عزت کسی سے کچھ نہ لینے میں ہی ہوتی ہے۔ جو ہاتھ پھیلاتا ہے! وہ اپنا سب کچھ کھو دیتا ہے۔‘‘

Sanakhan1215
 

ایمان اچانک غائب نہیں ھوتا۔۔ چہرے کا نور اچانک ختم نہیں ھوتا۔۔۔ نمازوں سے سکون اچانک نہیں چلا جاتا۔۔۔۔ پہلے خوف خدا جاتا ھے! پھر نمازیں جاتی ھیں!! پھر حیا، پھر پردہ ،پھر ایمان چلا جاتا ھے!!!

Sanakhan1215
 

اللہ تعالی فرماتا ہے: اے بندے، مجھ سے کل کا رزق نہ مانگ جس طرح میں تجھ سے کل کے اعمال نہیں مانگتا..میں تجھے پسند ہوں تو یہ تیرا حق ہے مجھ پر کہ تو بھی مجھے پسند ہو،، تو میرے تھوڑے دیے پر راضی ہو جا! قیامت کے دن میں تیرے تھوڑے کیے پر راضی ہو جاؤں گا.

Sanakhan1215
 

دنیا کے لیے اپنی آخرت کو داؤ پر لگانا ہلاکت ہے دنیا کی زندگی آج نہیں تو کل ضرور ختم ہوگی لیکن آخرت کی زندگی کی کوئی انتہا نہیں۔

Sanakhan1215
 

Follow ky ha

Sanakhan1215
 

دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے، کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ روح کی طلب اور کیفیت کا نام ھے۔ھمیشہ دعا مانگتے رہا کریں۔کیونکہ ممکن نا ممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ھے۔اللہ پاک کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں I'm sana Sana Khan

Sanakhan1215
 

Salam o alaikum