Damadam.pk
Sanakhan1215's posts | Damadam

Sanakhan1215's posts:

Sanakhan1215
 

ﻏﺼﮧ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺍﮔﺮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﺒﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﯽ . ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺅﮞ ﭘﮭﺮ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺟﮩﻨﻤﯽ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻧﮧ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻟﯿﻨﮯ ﺁﺋﯽ ﮨﻮﮞ ﺁﺅ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺑﮩﻦ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻧﺒﯽ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﮐﻮ ﭼﻮﻡ ﮐﺮ ﺟﻨﺖ ﮐﯽ ﺑﮩﺎﺭﯾﮟ ﻧﮧ ﻟﻮﭦ ﻟﯿﮟ؟ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﺟﻮﮌﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺒﯽ ﺗﻮ ﮐﺎﻓﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﻮ ﻋﺰﺕ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻡ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺑﮩﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻭﻗﺖ ﭘﺎﺱ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﮐﻞ ﮐﻮ ﺣﺴﯿﻦ ﻧﮯ ﻧﺎﻧﺎ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮫ ﻟﯿﺎ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﻭ ﮔﮯ .

Sanakhan1215
 

جب وضو کرنا مشکل لگ رہا ہو تو یہ سوچا کیجئے گناہ دھو نے جا رہے ہیں !!

Sanakhan1215
 

زندگی میں چھوٹے چھوٹے گناہوں سے بچو کیونکہ چھوٹے گناہ ہی بڑے گناہوں کی طرف بلا تے ہیں۔ اللہ تعا لی ہمیں گناہوں سے بچنے اور توبہ کی توفیق نصیب فرماۓ۔ آمین نماز قائم کریں 2

Sanakhan1215
 

زندگی میں چھوٹے چھوٹے گناہوں سے بچو کیونکہ چھوٹے گناہ ہی بڑے گناہوں کی طرف بلا تے ہیں۔ اللہ تعا لی ہمیں گناہوں سے بچنے اور توبہ کی توفیق نصیب فرماۓ۔ آمین نماز قائم کریں

Sanakhan1215
 

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته دنیا بڑی عجیب جگہ ہے، جنازے پر جنازے، وفات پر وفات، سب کو مٹی تلے دفنایا جا رہا ہے یقینا میرا اور اپ کا دن بھی عنقریب ہےلیکن......کیا ہم نے کبھی یہ سوچا ہے کہ کیا ہم نے اس اخری سفر کی کويی تیاری کی ہے ؟ ہم عنقریب اپنے رب کے روبرو پیش ہونے والے ہیں لیکن کیا ہم نے اس رب کی دی ہويی مہلت کا صحیح استعمال کیا ہے ؟ اس جہان سے کويی واپس نہیں اتا، اور نہ ہی وہاں جانے کے بعد کسی کو مزید مہلت ملتی ہے جو جیسی زندگی گزارتا ہے، اسی پر اس کا خاتمہ ہوتا ہے اور جس حالت میں کسی کا خاتمہ ہوتا ہے، وہ اسی پر اٹھایا جايے گا. میرا اور اپکا انتخاب کیا ہے___؟ سوچیے گا ضرور اے اللہ ہمیں خاتمہ بالخیر نصیب فرما یا رب رحم فرما یا رب اصلاح کی توفیق دے امـــین یا رب العالمین

Sanakhan1215
 

فرض نماز کو بہت سارے لوگ پڑھتے ہیں، جبکہ تہجد کو اللہ تعالٰی کے خاص بندے پڑھتے ہیں _ فرض نماز کی پُکار ھے "حیی علٰی الصلاتہ" یعنی " آو نماز کی طرف" _ جبکہ تہجد کے لیے پُکار ھے "ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا میں اس کو عطا کروں_

S  : I'm Sana Sana Khan 🐈😇 - 
Sanakhan1215
 

ہمیں مرحوم کی ایک نشانی دیکھ کر مرحوم تو یاد آجاتے ہیں مگر کائنات میں اللہ کی بکھری کڑوڑوں نشانیاں دیکھ کر اللہ یاد نہیں آتا۔ I'm sana Sana Khan

Sanakhan1215
 

Asalam o alaikum

Sanakhan1215
 

میرا دل چاہتا ہے میں سب کو اللّٰہ سے دوستی کرنا سیکھا دوں۔ اس سے باتیں کرنا، اسکی سننا ، اپنی سنانا، سارے گلے شکوے اسے بتانا، جب یہ ہوجائے تو ہر مشکل آسان لگے گی۔⁦❤️⁩ آپ اپنے دن کا رات کا کچھ حصہ نکال کر اپنے رب کے ساتھ گزارا کریں، زندگی خوبصورت ہو جائے گی۔⁦❤️

Sanakhan1215
 

Follow to follow

Sanakhan1215
 

❣🤲🏻 🌙۔ *اللہ کا ذکر اپنے ہاتھ کی انگلیوں پہ کیا کرو کیونکہ جب آپ اپنی قبر کے اندھیرے میں رہوں گے تو یہ انگلیاں روشنی کا کام کریں گئیں۔۔۔* *❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Sanakhan1215
 

❣🤲🏻 🌙۔ *اللہ کا ذکر اپنے ہاتھ کی انگلیوں پہ کیا کرو کیونکہ جب آپ اپنی قبر کے اندھیرے میں رہوں گے تو یہ انگلیاں روشنی کا کام کریں گئیں۔۔۔* *❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Sanakhan1215
 

Good morning 🌞 Pakistan

S  : Asalam o alaikum - 
Sanakhan1215
 

راستے کا حق ادا کرو* *🔹 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا راستوں میں بیٹھنے سے بچو۔ صحابہ نے عرض کیا کہ ہم تو وہاں بیٹھنے پر مجبور ہیں۔ وہی ہمارے بیٹھنے کی جگہ ہوتی ہے کہ جہاں ہم باتیں کرتے ہیں۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر وہاں بیٹھنے کی مجبوری ہی ہے تو راستے کا حق بھی ادا کرو۔ صحابہ نے پوچھا اور راستے کا حق کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، نگاہ نیچی رکھنا، کسی کو ایذاء دینے سے بچنا، سلام کا جواب دینا، اچھی باتوں کے لیے لوگوں کو حکم کرناوربریباتوں سےروکنا

Sanakhan1215
 

ﮨﺮ ﺭﺳﺘﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﮨﯽ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﭼﺎﮨﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﺮﺿﯽ ﺳﮯ ﭼﻞ ﮐﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﯾﺎ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﺑﻼ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ، ﻟﻮﭨﻨﺎ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺻﻞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﮨﯽ ﮨﮯ کیونکہ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﺏ ﺳﮯ ﺟﮍﯼ ﮨﮯ...!!..❤❤ 🆁🅴🅼🅸🅽🅳🅴🆁 *چونکہ لوٹنا تو اللہ کیطرف ہے تو کیوں نہ اس دنیا میں رب کیطرف پلٹا جائے* 🕋

S  : Asalam o alaikum I'm sana Sana Khan - 
S  : I'm sana Sana Khan my new pic - 
Sanakhan1215
 

زندگی وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں ہم سوچتے ہیں کہ اب غم زندگی کا حصہ ہے اور زندگی وہاں ختم ہوتی ہے جہاں ہم سوچتے ہیں کہ اب ان غموں کے ساتھ ہی جینا ہے ۔ اور آخر میں ہم زندگی تب جیتے ہیں جب یہ جان جاتے ہیں کہ الله کے سوا کوئی اپنا نہیں ۔ اور پھر کوئی ہمارا بُرا چاہے یا ہمیں بُرا سمجھے فرق نہیں پڑتا ہے .. ❤️