Damadam.pk
Sanakhan1215's posts | Damadam

Sanakhan1215's posts:

Sanakhan1215
 

*زندگی کی غار میں اعمال کے چراغوں میں سب سے روشن چراغ ” ﷲ رب العزت کے خوف “ کا ہے*_ 17

Sanakhan1215
 

مجھے لوگوں کو نہیں🌷 🌷اپنے رب کو راضی کرنا ھے 1

Sanakhan1215
 

Asalam o walikum

S  : Asalam o alaikum My new pic - 
Sanakhan1215
 

*💥’’ جو شخص مجــھ پر درود بھیجـــنا بھـــول جائے وہ جــــنت کے راستے سے ہٹ گیا۔‘‘*

Sanakhan1215
 

جب دنیا کی کامیابی ، ڈگریاں ، مال و دولت ، جوانی ، خوبصورتی ، حکومت ، بادشاھت موت سے ضرب کھاتی ھیں تو زیرو ھوجاتی ھیں اس لیے اللہ تعالی فرماتا ہے کہ جو تمھارے پاس ھے وہ عارضی ھے اور جو میرے پاس ھے وہ ھمیشہ کے لۓ ھے🌸

Sanakhan1215
 

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: قسم ہے اُس (ذات) کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک وہ اپنے ماں باپ اور اولاد سے بڑھ کر مجھ سے محبت نہ کرے۔

Sanakhan1215
 

اپنی زات کو فائدا پہچانے کا کنواں بنائیں اگر کنواں نہیں بن سکتے تو ڈول بن جاٸیں ڈول نہیں بن سکتے تو رسی بن جاٸیں فی الحال رسی بھی نہیں بن سکتے تو ممکن ہے مستقبل میں بن جاٸیں لیکن پتھر نہ بنیں کے لوگ أٹھا أٹھا کر کنویں میں پھینک کر پانی کی آوازیں سنیں یا اسے بند کردیں یعنی اپنے آپ سے لوگوں کو فاٸدہ پہچاٸیں اگر یے ممکن نہ ہو تو پھر خاموش رہیں لیکن اپنی ذات سے کسی کو ہرگز نقصان نہ پہچاٸیں۔

Sanakhan1215
 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وعالہہ وسلم نے فرمایا:*❣ *لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔* *(صحیح بخاری،۲۰

Sanakhan1215
 

اگر آپ کے دس روپے کی نیکی سے کسی غریب کے چہرے پر لاکھوں کی مسکراہٹ آجاتی ہے تو ایسی نیکی بار بار کیا کرو کیونکہ غریبوں کو رولاتا ہر کوئی ہے پر ان کے چہرے پر مسکراہٹ کوئی کوئی لاتا ہے.😑😑

Sanakhan1215
 

اچھی گفتگــــو پھول کی مانند خوب صورت ہوتی ہــــے---- اور----- شیــــریں لہجہ اس پھول میں موجود خوشبو کــــی طرح------ جو آپ کــــے احساس کو ایک مدت تک مہکاۓ رکھتا ہــــے-----صحیــــح بات اور درست لہــــجہ مخاطب کو اپنی طرف ایســــے کھینچتا ہــــے جیسے گلاب کا پھــــول تتلیــــوں کو••••*🌹

Sanakhan1215
 

*اور اگر کبھی آپ پریشان ہوں تو یہ سوچا کریں کہ یہ وقتی بات ہے، ختم ہو جائے گی، جیسے روز رات کو دن کا شور ختم ہو جاتا ہے، جیسے روز صبح کو رات کی تاریکی منجمند ہو جاتی ہے اور*
*سورج دوبارہ روشن ہوجاتا ہے۔*
*اور پھر اللہ پاک تو ساتھ ہیں نا۔۔۔*

Sanakhan1215
 

یا اللہ ! ہمارے اخلاق کو بہتر بنا دیجیے
ہم میں صبر اور برداشت، عفو و درگزر پیدا کر دیجیے
ہمیں ہر سخت بول، تہمت، گالی سے بچا لیجیے اور نرم اور اچھا بولنے کی توفیق عطا کیجیے آمین

Sanakhan1215
 

زندگی ہمیشہ ایک نیا موقع دیتی ہے آسان الفاظ میں اُسے "آج" کہتے ہیں۔
🌀🌀🌀 فِی اَمَانِ اللّہ 🌀🌀🌀
🌀🌑 Offline 🌑🌀

Sanakhan1215
 

جب ﷲ کسی سے ناراض ہوتا ہے تو ہدایت روک دیتاہے،
سجدوں کی توفیق نہیں ملتی
خشیتِ الہیٰ کےجذبے چھین لیےجاتے ہیں۔
ﷲ سے توفیق مانگو کہ
ﷲ کبھی بھی ہم سے اپنی توفیق نہ چھینے
ﷲ ہمیشہ ہماری پیشانیوں کوسجدے نصیب کرے.
آمین ثم آمین

Sanakhan1215
 

اگـــر تـــم اپنــی زنــدگی
سنـــوارنا چــاہتـــے ہــو تــو
قرآن پاک
کــے لفــظ لفـــظ ســے رہنمـــائــی لـو
یقیـــن کــرو تمہــاری دنیــاوی زنــدگــی
ہــی کیـــا
رب کائنات
تمہـــاری آخــرت بھـی
سنــوار دیــں گــے
🌸🌷

Sanakhan1215
 

جیسے بارشیں فضا سے دھول مٹی صاف کرتی ہیں، ایسے ہی "استغفار" روح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے۔

Sanakhan1215
 

غلط زبان انسان کو اتنا گرا دیتی ہے کہ تعلق تو دور نظر ملانے کے قابل نہیں رہتا

Sanakhan1215
 

شوہر نے بیوی کو ہیرے کی قیمتی انگوٹھی💍 لا کر دی اور ساتھ قسم بھی دی کہ کسی کو دکھانی نہیں
بیوی نے واپس کر دی کہ فیر "فائدہ" کَی۔؟؟

Sanakhan1215
 

❌❌ایسے دوست چھوڑ دیں جو آپ کو رب العالمین سے آپ کے الودود سے، آپ کو اور آپ کو آپ کے پیارے نبیﷺ سے دور کر دیں۔۔ان کی سنت سے دور کر دیں۔۔ 💙💙💙💙 👈نیک دوستیں ایسی ہو جو دوست کی کامیابیوں پے خوش ہو۔"حسد" نا کرے۔ 👈وہ نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کو آگے بڑھاٸیں۔Motivate کرٸیں