Asalam o alaikum I'm sana Sana Khan
: ماں کے پاس بیٹھنے, ماں کی طرف پیار بھری نظر سے دیکھنے اور ماں سے وہ باتیں کرنا جو اسے پسند ہوں دراصل ہمارے دین کا حصہ ہے💕
🌼 تو آپ میرے ساتھ کیا کریں گی ؟ماں نے کہا کہ میں تجھ پر رحم کرتے ھوئے معاف کردونگی -اماں جان اللہ پاک آپ سے بڑھ کر رحیم ھے پھر اس کے پاس بھیجتے ھوئے یہ رونا کیسا ؟کیا ھی بہترین گمان ھے اپنے رب کے بارے میں -
اللہ پاک نے حشر کی منظر کشی کرتے ھوئے فرمایا ھے ،{ وخشعت الأصوات للرّحمٰن }" اور اس دن آوازیں دب جائیں گی رحمان کے سامنے"اس حشر کی گھڑی میں بھی یہ نہیں فرمایا کہ " جبار " کے سامنے بلکہ اپنی صفتِ رحمت کا آسرا دیا ھے..
🌼 ایک عربی کو کہا گیا کہ تم مر جاؤ گے اس نے کہاں پھر کہاں جائیں گے ؟کہا گیا کہ اللہ کے پاس !! عربی کہنے لگا آج تک جو خیر بھی پائی ھے اللہ کے یہاں سے پائی ھے پھر اس سے ملاقات سے کیا ڈرنا کس قدر بہترین حسنِ ظن ھے اپنے اللہ سے -🌼 ایک بزرگ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ھیں جس کی دعا قبول کی جاتی ھے ؟بزرگ نے جواب دیا نہیں ، مگر میں اس کو جانتا ھوں جو دعائیں قبول کرتا ھے -کیا ھی بہترین حسنِ ظن ھے -🌼 ابن عباسؓ سے ایک بدو نے پوچھا کہ حساب کون لے گا ؟
آپ نے فرمایا کہ " اللہ "
رب کعبہ کی قسم پھر تو ھم نجات پا گئے ،بدو نے خوشی سے کہا -
کیا ھی بہترین حسنِ ظن ھے اپنے رب سے -🌼 ایک نوجوان کا آخری وقت آیا تو اس کی ماں پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی نوجوان نے ماں کا ہاتھ پکڑ کر سوال کیا کہ امی جان اگر میرا حساب آپ کے حوالے کر دیا جائے تو
ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻋﻼﺝ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﮭﮑﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺪﮮ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺷﺮﻣﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺣﯿﺎﺋﯽ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻋﺎﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻣﺸﮑﻞ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ۔۔۔
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻇﺎﮨﺮﯼ ﻭ ﻋﻤﻠﯽ ﺷﮑﻞ ﺗﻮ ﯾﮩﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻗﺮﺁﻥ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﺘﺎﺋﯽ ﮐﮧ ﭼﻠﺘﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺴﺖ (ﺟﮭﮑﺎ ﮐﺮ) ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻗﺪﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﮔﺎ ، ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺣﺮﺍﻡ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﻮﮔﺎ۔
ﺣﺪﯾﺚ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺁﻗﺎ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﺎﺍﺭﺷﺎﺩ ﮨﮯ ﮐﮧ " ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺯﻧﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺯﻧﺎ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ۔ "
ﺟﺒﮑﮧ ﻗﺮﺁﻥِ ﮐﺮﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﮐﮯ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﺎ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ " ﺯﻧﺎ ﮐﯽ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﺖ ﺟﺎﺅ ، ﺑﮯ ﺷﮏ ﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺑﺮﺍ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮨﮯ۔ "
ﺍﺏ ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺗﮏ ﮨﻢ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺗﻮ ﺳﻮﭺ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺟﺐ ﻧﮕﺎﮦ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ
حضرت مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا... "جس شخص نے زندگی میں سرکار دوعالم صلى الله عليه وآلہ وسلم سے عشق نہیں کیا.. ! "اس شخص نے خود کو زندہ ہی جهنم میں ڈال دیا" .
خوبصورت بات ✧📜📚* ۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘* *✍ اکثر لوگ اپنا آدھا وقت انجان لوگوں کو متاثر کرنے میں اور باقی آدھا وقت اپنوں کو نظرانداز کرنے میں گزار دیتے ہیں ۔۔۔ وقت کی اور اپنے گرد مخلص لوگوں کی قدر کریں کیونکہ یہ بھی آپ کے رزق کا حصہ ہیں اور نعمت بھی ۔ ۔ ۔ !!!* *☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔🌱* ۔ 🌱 *صَبَّاحُ الْخَیْرِ* 🌱 ۔ ➖➖➖➖➖
*نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیوں کہ ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہوجاتی ہے🌹* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“ (صحیح بخاری،۷۲۸۰)
ایک اندازے کے مطابق، ہمارے معاشرے میں عورتوں سے زبان درازی، بد لحاظی، اور ان کو گالیوں اور تنقید کا نشانہ وہ لوگ بناتے ہیں، جن کی پرورش ایسے خاندانوں ("بدمعاش طبیعت افراد کی بھیر" کہنا شاید بہتر ہو کیونکہ میری نظر میں لفظ خاندان بہت مقدس ہے) میں ہوتی ہے جہاں عورت کو جوتے کی نوک پر رکھنا باعث فخر محسوس کیا جاتا ہے
ایک اندازے کے مطابق، ہمارے معاشرے میں عورتوں سے زبان درازی، بد لحاظی، اور ان کو گالیوں اور تنقید کا نشانہ وہ لوگ بناتے ہیں، جن کی پرورش ایسے خاندانوں ("بدمعاش طبیعت افراد کی بھیر" کہنا شاید بہتر ہو کیونکہ میری نظر میں لفظ خاندان بہت مقدس ہے) میں ہوتی ہے جہاں عورت کو جوتے کی نوک پر رکھنا باعث فخر محسوس کیا جاتا ہے
یا الٰہی زندگی میں"سفید پوشی " قبر میں "کفن پوشی" اور آخرت میں "پردہ پوشی" فرما۔آمین
ﻏﺮﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺮﺽ ہے ﺟﺲ ﻣﯿﮟ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ہوﺗﮯ ہوﺋﮯ ﺑﮭﯽ
ﺑﯿﻨﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﺭہتا ہے___!!!
یـا رُبــــ العـالمیـن
ہـم سبـــ ڪو اپنـی پنـاہ میـں رڪھ ۔ بـرائـی ، نفــس ، بـری قسمتـــ
بـرے وقتـــ ، بـرے فیصلـے ، بـری راہ ، محتـاجی ، بیمـاری ، ہـــر پـریشـانـی
بـے اتـفاقـی ، حـسد ، حـاسـد ، اور ہــر آزمـائشــں سـے محفـوظ رڪھ
آمیــن ثــم آمیــن یـا ربــــ العــالمیــن ـ
رب کی بارگاہ ہو ،آنکھوں میں آنسو ہوں ، ٹوٹ گے ہوں ، اور پھر بھی زبان سے شکایت نہیں اور دل کا یقین کہ
" یہی رب کی چاہت ہے ، وہ مجھ سے غافل نہیں "
*عورت کی لمبی زبان کا شکوہ سبھی کرتے ہیں* *مگرکوئی گونگی عورت سے شادی بھی نہیں کرتا💯* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
🌹🌼 *عبادات ضرور کیجیے مگر معاملات پر خاص توجہ دیجیے*۔ *کعبہ کے چکر لگانے سے لوگوں کو دیے ہوۓ چکر معاف نہیں ہوتے۔*
اگر نیتوں کا اثر چہروں ۔ پہ نظر آنا لگتا ہے تو معاشرے کا ہر فرد نکاب کرنے پر مجبور ہو جاتا
ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی.* *اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین🤲* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ شخص جس کے دل میں قرآن کریم کا کچھ حصہ بھی نہیں وہ ویران گھر کی طرح ہے۔‘‘* *📚الترمذي في السنن، کتاب فضائل القرآن، باب : (18)، 5 / 177، الرقم : 2913،* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain