Damadam.pk
Sanakhan1215's posts | Damadam

Sanakhan1215's posts:

Sanakhan1215
 

میں بہت پریشان ہو

Sanakhan1215
 

میرے کو جو بھی جانتے ہیں وہ ہم کو بتا دیں

Sanakhan1215
 

🌹 بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹 اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰــہﷺاَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🤝🏻🌙🌹🍃26 جمادی الثانی 1441 ھجری🍃🌹 🗂 21 فروری 2020عِیسَوی☀ 09 پھاگن ّ2076 بِکرمی🌎 بروز:-🌷🌹جـــمــعـــــۃ المــبــارکــــه🌹🌷 FRIDAY ✍🏻آج کــــــا پیــــــغام📜 🌷💞خاموشی صرف باتیں ختم ہوجانے کے بعد ہی در نہیں آتی کبھی کبھی جب کہنے کے لیے بہت زیادہ ہو تب بھی ہمارے الفاظ کھو جاتے ہیں....!!!!💞🌷

Sanakhan1215
 

جس سے طاقت ملتی ہے اس سے کمزوری ملتی ہے۔ جس کو سیاست میں عزّت ملے گی اس کو سیاست میں ذلت ملے گی۔ جس کو دوست کی طرف سے عزت ملے گی اس کو دوست ہی کی طرف سے ذلت ملے گی اور جس کو اللہ کی طرف سے عزت ملی تو اسے عزت ہی ملے گی اور اگر ذلت ہے تو اللہ ہی کی طرف سے ہے۔وہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے۔ واصف علی واصف

Sanakhan1215
 

جب نماز میں غلطی ہوتی ہے، تو اللہ کریم نے سجدہ سہو کرنے کو کہا ہے غور تو کریں نماز میں یہ طریقہ کار ہمیں کیا سیکھا رہا ہے؟ جب بھی غلط ہو تو قبول کرو اور سجدے میں چلے جاو۔ وہ مٹا دے گا، وہ مٹا دے گا، وہ مٹا دے گا۔ "تمہارے گناہ" اور انکو حسنات میں بدل دے گا۔ ان شاء اللہ العظیم!

Sanakhan1215
 

آج میں بہت اُداس ہو

Sanakhan1215
 

جگہ جی لگانے کی دُنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے

Sanakhan1215
 

آج ہماری سال گرہ ہے آپ لوگ ہم کو مبارک باد نہیں دو گے🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂

Sanakhan1215
 

(إِنَّ اللہَ حَرَّمَ عَلَی الْأَرْضِ أنْ تَأْکُلَ أجْسَادَ الْأَنْبِِیَاءِ۔))4) ’’اﷲ تعالیٰ نے اپنے انبیا علیہم السلام کے اَجسام کھانا، زمین پر حرام کر دیا ہے۔‘‘ ((فَنَبِيُّ اللہِ حَيٌّ یُّرْزَقُ۔)) (5) ’’تو اﷲ (عزوجل) کے نبی زندہ ہیں ، روزی دیے جاتے ہیں ۔‘سنن ابن ماجہ‘‘، کتاب الجنائز، باب ذکر وفاتہ ودفنہ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلم، الحدیث: ۱۶۳۷، ج۲، ص۲۹۱۔ 5… ’’سنن ابن ماجہ‘‘، کتاب الجنائز، باب ذکر وفاتہ ودفنہ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلم، الحدیث: ۱۶۳۷، ج۲، ص۲۹۱۔

Sanakhan1215
 

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا ۔ (سنن ابی داؤد،۴۹۴۱)

Sanakhan1215
 

اگر نیتوں کا اثر چہروں ۔ پہ نظر آنا لگتا ہے تو معاشرے کا ہر فرد نکاب کرنے پر مجبور ہو جاتا

Sanakhan1215
 

اللہ حافظ آپ سب کو

Sanakhan1215
 

میں ڈی ڈی چھوڑ رہی ہو آپ سب سے معافی مانگ تی ہوں اگر مجھ سے کوئی غلطی ہو گئی ہو تو پلز معاف کرنا

Sanakhan1215
 

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرےﷺ اوپر کثرت سے درود (صلاۃ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھﷺ پر پیش کئے جاتے ہیں (ابوداؤد ،۱۵۳۱) _______ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

Sanakhan1215
 

لوگ کیا کہیں گے؟ ہماری خوشیاں اور غم اس فقرے کے پیچھے چھپے ہوتے ہیں.... یہ ہماری روزمرہ زندگی اللہ کی مرضی سے نہیں نہ ہی ہماری مرضی.... بلکہ لوگوں کی خواہش کے مطابق گذرتی ہے... جسکا نتیجہ یہ ہوتا ہے.... کہ ہم نہ خود سکون میں ہوتے ہیں اور نہ ہی لوگ خوش ہوتے ہیں..... جنکی خاطر اپنے اللہ کو چھوڑ دیتے ہیں.... آج سے زندگی ہم نے بدلنی ہے... ہم نے لوگوں کی پرواہ نہیں کرنی وہ کیا کہتے کیا نہیں...... بلکہ وہ زندگی گذارنی ہے... *جو اللہ کو راضی کرنے والی ہو جس سے آپکا ڈیپریشن بھی دور ہو جاے گا ان شاء اللہ

Sanakhan1215
 

دلوں کے خالق نے ہم پر کتنا احسان کیا ہے ہمارے رب کا کتنا بڑا احسان ہے ہم پر کہ جس اطمینان و سکون کی تلاش میں اہل باطل اپنا کثیر سرمایا خرچ کرکے بھی نہیں پاتے‘ ہمارے رب نے ہمیں مفت میں دے دیا ہے ہمارے دلوں کا اطمینان اپنے ذکر میں رکھ دیا ہے الَا بِذِكر اللہ تطْمئِن الْقلوب

Sanakhan1215
 

خود کو دھوکہ مت دیں بلکہ اس حقیقت کو سمجھیں کہ موت کا کوئی وقت مقرر نہیں....... کسی کو نہیں معلوم کہ زندگی چار دن کی ہے یا ایک لمحہ کی....... لہذا ایک مومن کی خوبصورتی یہ ہے کہ وہ ہر وقت کو اپنا آخری وقت سمجھے اور توبہ میں مشغول رہے......... اسی میں ہم سب کی بھلائی ہے...

Sanakhan1215
 

: انسان کتنا عجیب ہے رات گھر آنے سے قبل اگلے دن کا ناشتہ لےآتا ہے، بارش میں نکلنے سے پہلے چھتری لے لیتا ہے، اندھیرے میں نکلنے سے پہلے ٹارچ تھام لیتا ہے مگر افسوس ۔۔۔۔۔۔۔۔ قبر میں اترنے سے پہلے کوئی تیاری نہیں کرتا ۔۔۔۔

Sanakhan1215
 

نہ ادب ہے، نہ قرینہ، نہ بصیرت، نہ شعور دل لرزتا ہے محمد ﷺ کی ثناء سے پہلے...!!! ❤❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤❤ میرے آقا ﷺ میرے یقین کی مضبوطی تو یہ ہے کہ آپکے گمان کے تابع ہو جائے، میرے دل کی حرمت تو یہ ہے کہ آپکے قدموں پر نثار ہو جائے، میرے جسم کی عزت تو یہ ہے کہ آپکے الفاظ پر مر مٹے، میری روح کی رفعت تو یہ ہے کہ آپکے خیال سے جڑ جائے اور میری زندگی کی عظمت تو یہ ہے آپ پر قربان ہو جائے۔ آپﷺ پراورآپﷺ کی آل پاک پرلاكهوں درُود اور سلام

Sanakhan1215
 

*🌴"آج کاپیغام"🌴* *لڑائی کےبعدصلح توہوہی جاتی ہے مگردل مشکل سے صاف ہوتاہے دھاگہ ٹوٹ کرجُڑ ہی جاتاہے لیکن درمیان میں گانٹھ پڑجاتی ہےلہذا کوشش کجیئےکہ رشتوں کےدرمیان کبھی گانٹھ نہ پڑپائے!*