حضرت ابو ہریرہ رضي الله عنه روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص اللہ پر اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو اس کو چاہئے کہ یا تو وہ اچھی اور نیک بات کہے یا خاموش رہے۔ دوسری روایت بھی ابو ہریرہ رضي الله عنه مروی ہے کہ انہوں نے حضور ﷺ سے سنا ،آپﷺ نے فرمایا کہ ایک انسان سوچے سمجھے بغیر جب کوئی کلمہ زبان سے کہہ دیتاہے تو وہ کلمہ اس شخص کو جہنم کے اندر اتنی گہرائی تک گرا دیتاہے جتنا مشر ق اور مغرب کے درمیان فاصلہ اور بْعد(دوری) ہے۔ (صحیح بخاری، کتاب الرقاق، باب حفظ اللسان)
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا۔ ـ (ابوداؤد، ٣٦٦٠)
ھدایت یا برائی کے سبب بننے کانتیجہ___ عن أبي هريرة قال رسول اللَّه صلّى اللَٰه عليه وسلم: من دعا إلى هدى كان له من الأجر مثل أجور من تبعه ولاينقص ذلك من أجورهم شيئاًومن دعاإلى ضلالة كان عليه من الإثم مثل آثام من تبعه ولاينقص ذلك من آثامهم شيئاً/ ترجمہ:جس نےھدایت کی دعوت دی اسے اس ھدایت کےپیروی کرنے والوں کےبرابر اجرملےگا اور ان کےاجروں میں کويی کمی واقع نھیں ھوگی اور جس نےگمراھی کی دعوت دی اسےاس گمراھی کےپیروی کرنےوالوں کےبرابرگناہ ملےگااور ان کےگناھوں میں کويی کمی واقع نھیں ھوگی/مسلم
معالم العرفان سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 79 ترجمہ: کسی انسان کے لیے یہ بات (مناسب) نہیں ہے۔ کہ اللہ تعالیٰ اس کو کتاب ، حکم اور نبوت عطا فرمائے۔ پھر وہ شخص لوگوں سے کہے کہ ہوجاؤ تم میرے بندے اللہ کے سوا۔ لیکن وہ یوں کہے گا کہ ہوجاؤ رب والے۔ اس وجہ سے کہ تم کتاب سکھلاتے ہو ، اور اس وجہ سے تم اس کو پڑھتے ہو۔ تفسیر: ربط آیات : اہل کتاب کی مختلف خیانتوں کا تذکرہ ہوچکا ہے۔ یہ لوگ دینی ، دنیوی اور مالی لحاظ سے خائن تھے۔ جھوٹ بولتے تھے۔ اللہ کی کتاب کے احکام کو تبدیل کرتے
*ماں باپ سیڑھی نہیں ہوتے کہ جن پہ چڑھ کر ہم بلند ہو جایٸں اور پھر اُنہیں فراموش کردیں۔ والدین تو بچوں کی ڈھال ہوتے ہیں۔ایک ایسا درخت ہوتے ہیں جو بوڑھا ہو کر پھل نہ بھی دے لیکن سایہ ضرور دیتا ہے کاش یہ بات اولاد کو وقت پر سمجھ آ جاۓ🤝* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
شاخیں اگر رہیں.!! تو پتے بھی آئیں گے یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے🙏
اپنا فائدہ سوچے بغیر سب کے ساتھ بھلائی کرو کیونکہ جو پھول بانٹتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے- الله پاك آپ کى زندگى کو غموں سے پاک کرکے آپ کو ہمیشہ خوشیوں سے بهرپور, پرامن, پروقار پرسکون زندگی عطا کرے- *یا رب العزت ہماری خطائیں بخش دے. توبہ قبول فرما. گناہوں سے بچا اور نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرما، علم نافع، صحت کامل، اولاد صالح، رزق حلال، مقام عبدیت،خدمت خلق، عشق مصطفیٰ ﷺ عطاء فرما، ہم پر رحم و کرم فرما امین🤲* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
ہم بہت بیمار ہیں ہمارے لئے دُعا کریں
biya sis I'm sorry sis
رسول اللہ ﷺنےفرمایا: “ كَلِمَتَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ، ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ (دو کلمے جو اللہ تعالٰی کومحبوب ہیں،زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ) سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ،سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " (بخاری،٧٥٦٣)
'یہ امّت روایات میں کھو گئی.....حقیقت خرافات میں کھو گئی' 'بجھی عشق کی آگ اندھیر ہے....مسلمان نہیں راکھ کا ڈھیر ہے'
نرم *لہجہ* ، *میٹھی* *زبان* اور *چہرے* *پہ* *مسکراہٹ* ۔۔ *خلقِ* *خدا* کے لیے *ایسے* *تحائف* ھیں جن کا *کوئی* *مول* نہیں مگر *بانٹنے* *والے* کو *انمول* *بنا* *دیتے* *ہیں🌹*
دین مکمل ہوا تو نبیﷺ دنیا سے گئے۔ بس اب تلاش کرنا ہے تو نبیﷺ اور آپؐ کےصحابؓہ کے آثار ڈھونڈو نا کہ لوگوں کی نت نئی راۓ ۔ کیونکہ جو راۓ کے پیچھے چلا تو ایک نیا آدمی اس سے بڑی راۓ لانے والا ہوگا؛ تب تم سب اس کی راۓ کی اطاعت میں لگ جاؤ گے.یعنی ایک سےایک نئی راۓ۔ ایسےلوگوں کا"دین"بھلا کب سرے لگے گا؟ امام مالک رحمۃ اﷲ علیہ [الاعتصام للشاطبي 1/105]
رسول اللہ ﷺنےفرمایا: “ كَلِمَتَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ، ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ (دو کلمے جو اللہ تعالٰی کومحبوب ہیں،زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ) سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ،سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " (بخاری،٧٥٦٣)
کرونا وائرس کا آسان علاج نکال لیا ہے
اللہ پاک آپ سب کو نیک ہدایت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
کرونا وائرس پاکستان میں آگیا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ لوگ سدر جائے اللہ پاک سے توبہ کریں
Mhb bhai kha ha AP
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain