خود کو دھوکہ مت دیں بلکہ اس حقیقت کو سمجھیں کہ موت کا کوئی وقت مقرر نہیں....... کسی کو نہیں معلوم کہ زندگی چار دن کی ہے یا ایک لمحہ کی....... لہذا ایک مومن کی خوبصورتی یہ ہے کہ وہ ہر وقت کو اپنا آخری وقت سمجھے اور توبہ میں مشغول رہے......... اسی میں ہم سب کی بھلائی ہے...
: آہ! ﺫﺭﺍ ﺳﺎ ﮐﭽﮫ ﻏﻠﻂ ﮨﻮ ﺟﺎۓ ﮨﻤﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﺮﻡ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﮨﻤﯿﮟ الله ﺳﮯ ﺷﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ-
انسان بزدل اتنا ہے کہ خوابوں میں ڈر جاتا ہے..........اور بے خوف اتنا ہے کہ جاگتے میں بھی اللہ سے نہیں ڈرتا.
اے اللہ تو میرے دل کی دنیا بدل دے اور ویسی بنا دے جیسی تجھے پسند ھے۔
ہر مسلمان کا ایمان ہے. کہ موت کا ایک وقت مقرر ہے‘ جو رات قبر کی ہے وہ باہر نہیں آئے گی.. اور جو رات باہر کی ہے وہ قبر میں نہیں آسکتی‘ اس لئے ہم مسلمانوں نےکرونا وائرس سے نہ تو خوفزدہ ہونا ہے اور نہ گھبرانا ہے‘ بلکہ دین پہ ثابت قدم رہتے ہوئے‘ تلاوت قرآن‘ عبادات‘ استغفار اور دعا و مناجات کے ذریعے گناہوں سے توبہ کرتے ہوئے اپنے مالک حقیقی کو راضی کرنا ہے‘ حکومت کی بتائی احتیاطی تدابیر کو بھی لازمی اختیار کرنا ہےاللہ تعالیٰ آپ سب پر اپنا خاص کرم فرمائے اور دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین یا
اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
ہر مسلمان کا ایمان ہے. کہ موت کا ایک وقت مقرر ہے‘ جو رات قبر کی ہے وہ باہر نہیں آئے گی.. اور جو رات باہر کی ہے وہ قبر میں نہیں آسکتی‘ اس لئے ہم مسلمانوں نےکرونا وائرس سے نہ تو خوفزدہ ہونا ہے اور نہ گھبرانا ہے‘ بلکہ دین پہ ثابت قدم رہتے ہوئے‘ تلاوت قرآن‘ عبادات‘ استغفار اور دعا و مناجات کے ذریعے گناہوں سے توبہ کرتے ہوئے اپنے مالک حقیقی کو راضی کرنا ہے‘ حکومت کی بتائی احتیاطی تدابیر کو بھی لازمی اختیار کرنا ہےاللہ تعالیٰ آپ سب پر اپنا خاص کرم فرمائے اور دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین یا
ثُمَّ إِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِينَ عَمِلُوا السُّوءَ بِجَهَالَةٍ ثُمَّ تَابُوا مِنْ بَعْدِ ذَٰلِكَ وَأَصْلَحُوا إِنَّ رَبَّكَ مِنْ بَعْدِهَا لَغَفُورٌ رَحِيمٌ بے شک آپ کا پروردگار ان لوگوں کے لئے جو جہالت و نادانی سے برائی کر گزرتے ہیں اور پھرا س کے بعد توبہ کر لیتے ہیں اور اپنی اصلاح کر لیتے ہیں یقیناً آپ کا پروردگار اس کے بعد بڑا بخشنے والا، بڑا رحم کرنے والا ہے۔ ━━━━━━ ◦ ❖ ◦ ━━━━━━
تفسیر: سب سے بہتر شخص کون ؟ اور سب سے بہتر امت کا اعزاز کس کو ملا ؟ اللہ تعالیٰ خبر دے رہا ہے کہ امت محمدیہ تمام امتوں پر بہتر ہے صحیح بخاری شریف میں ہے حضرت ابوہریرہ (رض) اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں تم اوروں کے حق میں سب سے بہتر ہو تو لوگوں کی گردنیں پکڑ پکڑ کر اسلام کی طرف جھکاتے ہو، اور مفسرین بھی یہی فرماتے ہیں مطلب یہ ہے کہ تم تمام امتوں سے بہتر ہو اور سب سے زیادہ لوگوں کو نفع پہنچانے والے ہو، ابو لہب کی بیٹی حضرت درہ (رض) فرماتی ہیں
آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ لوگ اپنے گھر سے باہر نہیں نکلے اور جب بھی کہیں جائے تو ماسک پہن کر جائے اور جب گھر آجائے تو ہاتھوں کو اچھی طرح سے دھولو کورونا وائرس سے اللہ پاک ہم سب کو بچائے آمین یارب العالمین آپ سب سے دُعا کی اپیل ہے پلز
ثُمَّ إِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِينَ عَمِلُوا السُّوءَ بِجَهَالَةٍ ثُمَّ تَابُوا مِنْ بَعْدِ ذَٰلِكَ وَأَصْلَحُوا إِنَّ رَبَّكَ مِنْ بَعْدِهَا لَغَفُورٌ رَحِيمٌ بے شک آپ کا پروردگار ان لوگوں کے لئے جو جہالت و نادانی سے برائی کر گزرتے ہیں اور پھرا س کے بعد توبہ کر لیتے ہیں اور اپنی اصلاح کر لیتے ہیں یقیناً آپ کا پروردگار اس کے بعد بڑا بخشنے والا، بڑا رحم کرنے والا ہے۔ ━━━━━━ ◦ ❖
💚💚💚💚💚💚 *انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں* 💚💚💚💚💚💚
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃 *جیسے بارشیں فضا سے دھول مٹی صاف کرتی ہیں ایسے ہی ” استغفار “ روح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے۔* 🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
اچھا دوست وہ ھے* *جسے دیکھنا تمھیں اللہ کی یادمیں مصروف کر دے۔۔* *جسکی گفتگو تمھارے علم میں اضافہ کر دے۔۔* *جسکا عمل تمھیں بھی با عمل کر دے۔۔۔*
اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب
حضرت ابو ہریرہ رضي الله عنه روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص اللہ پر اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو اس کو چاہئے کہ یا تو وہ اچھی اور نیک بات کہے یا خاموش رہے۔ دوسری روایت بھی ابو ہریرہ رضي الله عنه مروی ہے کہ انہوں نے حضور ﷺ سے سنا ،آپﷺ نے فرمایا کہ ایک انسان سوچے سمجھے بغیر جب کوئی کلمہ زبان سے کہہ دیتاہے تو وہ کلمہ اس شخص کو جہنم کے اندر اتنی گہرائی تک گرا دیتاہے جتنا مشر ق اور مغرب کے درمیان فاصلہ اور بْعد(دوری) ہے۔ (صحیح بخاری، کتاب الرقاق، باب حفظ اللسان)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain