الله تعالیٰ فرماتا ہے جنت میں میں نے اپنے نیک اور صالح بندوں کے لئے وہ کچھ تیار کر رکھا ہے جو نہ کسی آنکھ نے دیکھا ہے نہ کسی کان نے سنا ہے اور نہ کسی انسان کا اس کے دل میں خیال آیا ہے
یہ زندگی ایک سپر مارکیٹ کی طرح ہے اس مارکیٹ میں گھومو پھرو جو چاہے خریدو جتنا چاہے خریدو بیشک ٹرالی بھر لو لیکن یاد رکھنا کیشئر کے پاس بھی جانا ہے جتنا سامان لیا ہے اس کا حساب بھی دینا ہے