Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

لفظ حضرت محمد مصطفیٰ
تشریح :ہماری دعاؤں کی مقبولیت کا وسیلہ
السلام علیکم

Life Advice image
S  🔥 : ❤️💕💜❤️💕💜❤️💕💜 - 
Attitude Quotes image
S  : ❤️🦋❤️💜🦋❤️💜❤️💜🦋 - 
Islamic Quotes image
S  🔥 : ❤️✨💜❤️✨💜❤️✨💜 - 
Motivational Quotes image
S  🔥 : INSHA ALLAH AMEEN - 
Sanamzai
 

لوگوں کے پاس دوست ہیں
میرے پاس نمونے ہیں
😂😂😂😂

Sanamzai
 

انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ ہوجائے
تکلیف بیچ نہیں سکتا
سکوں خرید نہیں سکتا

Sanamzai
 

مطلب کی دنیا
فریب کا زمانہ
دل میں نفرت
منہ پر یارانہ

Sanamzai
 

جو اپنا کل نہیں بھلا سکتے
وہ کبھی اپنا کل نہیں بنا سکتے

Sanamzai
 

دینے والا اپر والا ہے
آپ جتنی مرضی ہاتھ پیر مار لیں
جب اس نے دینا ہے تب ہی اس نے دینا ہے

Sanamzai
 

ہزار طاقت ہوں سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے ادب کی لذت ۔ دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا یہ بھی کمال ہے

Sanamzai
 

آجکل دمادم پر وٹے سٹے کا رواج ہو گیا ہے
جس کی ہوسٹ لائک کرو بس وہی پوسٹ لائک کرتے ہیں

Sanamzai
 

پوچھنا یہ تھا اگر جامن کے درخت کے ساتھ گلاب کا پودا لگا لیا جائے تو گلاب جامن نکل آئیں گے؟

Sanamzai
 

راستے بنانا الله کا کام ہے تم بس دعا کرتے رہو اور یقین رکھو تمھاری دعائیں جلد قبول ہوں گی

Sanamzai
 

جب میں سب کو لائک کمنٹ کے ساتھ دیتی ہوں
تو تم لوگ کو موت پڑتی ہے لائک کمنٹ کے ساتھ دیتے وقت

Sanamzai
 

یا الله سب کا بھلا کرنا
شروعات مجھ سے کرنا
😍😍😍

Sanamzai
 

پہلے میں چھوٹی تھی تو تھوڑی ڈھیٹ تھی
اب بڑی یوگئی ہوں تو اور زیادہ ڈھیٹ ہوگئی ہوں

Sanamzai
 

زندگى ميں اتنے سارے مسئلے ہیں
اب انہیں برائٹ بھی رائٹ نہیں کر سکتا
،

Sanamzai
 

تجھے دیکھا تو خیال آیا
مینٹل اسپتال کا مریض کیسے واپس آیا
🤣😂🤣😂😂

Sanamzai
 

جس طرح نصیبوں میں روٹی لکھی ہوتی ہے
خوشی لکھی ہوتی ہے اسی طرح غمبھء لکھے ہوتے ہیں چاہے وسیلہ کوئی بھی بنے اور بہتریں انسان وہ ہے جو حر حال میں اللہ کا شکر ادا کرے