Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

یہ جو دوپٹہ ہے نہ میرا غرور ہے
میری حیا میرا زیور ہے
میرا فخر ہے میرا حجاب
میرے والدین کی تربیت ہے
میری میرے اسلام سے محبت ہے
💗💜❤️💗💜❤️💗💜❤️💗💜❤️

Sanamzai
 

اچھے لوگو
الله تمہیں اتنا صبر دے کہ تمہارا دل ہر حال میں مطمئن رہے ۔ الله تمہیں اتنا مضبوط بنائے کہ تمہیں کوئی توڑ نہ سکے ۔ الله تمہیں اپنے اتنا قریب کردے کہ تمہیں کسی کی ضرورت نہ پڑے ۔ الله تمہیں اتنی محبت دے کہ کسی اور کی محبت کے لئے نہ ترسو۔
۔ الله تمہیں دنیا کی اتنی سمجھ دے کہ اس کے ہر فیصلے پر راضی ہوجاؤ ۔ اللہ تمہیں اتنا کچھ نوازے کہ تم کسی کے محتاج نہ رہو ۔ الله تمہیں اپنی یاد میں اتنا مشغول کردے کہ آپ کو کسی کی یاد نہ ستائے ۔ الله تمہیں اپنا اتنا قرب عطا کرے کہ تمہیں دنیا کی چاہ نہ رہے

💜💗❤️💜❤️💜❤️
S  : 💜💗❤️💜❤️💜❤️ - 
Motivational Quotes image
S  : 💓❤️💜💓❤️💜💓❤️💜 - 
Islamic Quotes image
S  : 💓❤️💜💓❤️💜❤️💜 - 
Islamic Quotes image
S  : INSHA ALLAH AMEEN - 
Sanamzai
 

ہر انسان خوش رہنے کے لئے پریشان ہے

Sanamzai
 

آپ کے لب پہ اور وفا کی قسم؟
کیا قسم کھائی ہے خدا کی قسم
🤣😂🤣😂

Sanamzai
 

آئینہ دیکھ ذرا کیا میں غلط کہتی ہوں
تم نے خود سے بھی کوئی بات چھپا رکھی ہے

Life Advice image
S  : 💕💓💗💕💓💗💕💗 - 
Sanamzai
 

اچھے لوگ اچھے لوگوں کے پاس جائیں
برے لوگ برے لوگ کے پاس

Sanamzai
 

میری حکومت پاکستان سے گذارش ہے کہ
نادرہ والے کیمرے میں سنیپ چیٹ انسٹال کروا دیں
اچھے بھلے انسان کا منہ عادف لوہار کے جمٹے جیسا بنا دیتے ہیں
😁😂😁😂😁😂

Sanamzai
 

نصیب بیشک الله کے ہاتھ میں
مگر دعاؤں کا اختیار اس نے ہمیں دیا ہے
اور دعائیں ہی تو ہیں جو تقدیر بدلنے کی طاقت رکھتی ہیں
السلام علیکم

Sanamzai
 

تمھارے سارے فیصلے اپنی جگہ
لیکن میں نیا دل کہاں سے لاؤں

Sanamzai
 

کل سے گھر میں سب کو بتا رہی ہوں کہ گلے میں درد ہے
وہ فری میں گلا دبانے کی آفر کیوں کر رہے ہیں

Sanamzai
 

ذیادہ سوچنا انسان کو ختم کر دیتا ہے
بس دعا کریں اور اللہ پر چھوڑ دیں

Sanamzai
 

جمعہ کا دن ہے
اے مالک کن فیکوں
سب کی مشکل آسان کردے
السلام علیکم

Sanamzai
 

پوچھا گیا جنت کتنی دور ہے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جنت دو قدم پر ہے
پہلا قدم نفس پر رکھ دو
دوسرا قدم جنت میں ہوگا

Sanamzai
 

یوں تو وہ مجھے ہر روز دعا دیتے ہیں
مگر ،،ع ،، پر نقطہ لگا لیتے ہیں

Sanamzai
 

کچھ تو میرے رب کی رضا ہوگی۔ ورنہ دعائیں بے وجہ دل کا حصہ نہیں بنتی مجھے یقین ہے اپنے رب پر ایک دن میری کہی ان کہی دعاؤں پر کن فرمادے گا
💓💓💕💕💓💕💓💕