Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

میں اللہ سے زیادہ کچھ نہیں مانگتی بس راہوں میں پھولوں کی جگہ چاکلیٹ بچھانےوالا  بندہ چاہتی ہوں
S  : میں اللہ سے زیادہ کچھ نہیں مانگتی بس راہوں میں پھولوں کی جگہ چاکلیٹ - 
Sanamzai
 

نہ شہزادی ہوں دلوں کی
نا شاعر ہوں لفظوں کی
زبان بس ساتھ دیتی ہے
میں باتیں دل سے کرتی ہوں

Sanamzai
 

بد نصیبی کہ تیرا دور نہ دیکھا ہم نے
خوش نصیبی کہ تیرے نام سے وابستہ ہیں
💕💕صلی اللہ علیہ وسلم💕💕

Sanamzai
 

لوگوں نے مجھے اس لئے چھوڑا کیوں کہ میں نے اللہ کو نہیں چھوڑا تو مجھے واقعے ایسے لوگوں کا ساتھ نہیں چاہیے

Sanamzai
 

پریشانیاں ہم کو یہ سکھائے گی کہ
ہمارے پاس صرف خدا ہے

Sanamzai
 

میں وہ حقیقت جو کوئی نہیں دیکھے
تم وہ خواب جو ہر کوئی دیکھنا چاہے

Sanamzai
 

وہ لوگ بہت تھوڑے ہیں _ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں _ اور اپنے دل سے محسوس کرتے ہیں

Sad Poetry image
S  : 🖤❤️💕🖤💕🖤❤️💕 - 
Sanamzai
 

سب کہانیاں بدل جائیں گی
ابھی وقت زیر تعمیر ہے

Sanamzai
 

حالات خود بہ خود کچھ فیصلے کر لیتے ہیں
ہمارے چاہنے نہ چاہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا

Motivational Quotes image
S  : 🖤💕❤️🖤💕❤️🖤❤️ - 
Sanamzai
 

اور اپنے رب کی نعمتوں کا خوب ذکر کریں
💕❤️💕❤️💕❤️💕❤️💕💕❤️💕❤️💕❤️

Sanamzai
 

ان کی محبتیں ہر جگہ
وہ جو کہتے تھے ہم اکلوتے تیرے ہیں

Sanamzai
 

جو بھی فالورز میری پوسٹ پر لائک کمنٹ نہیں دیتے وہ مجھے بلوک کردیں پلیز

💕🖤❤️💕🖤❤️💕🖤❤️
S  : 💕🖤❤️💕🖤❤️💕🖤❤️ - 
💕🖤❤️💕🖤❤️💕🖤❤️
S  : 💕🖤❤️💕🖤❤️💕🖤❤️ - 
Memes & Satire image
S  : 🖤💓❤️🖤❤️🖤💓❤️ - 
Jokes image
S  🔥 : 💕🖤❤️💕🖤❤️💕🖤❤️ - 
Sad Poetry image
S  : 💕🖤❤️💕🖤❤️💕🖤❤️ - 
Sanamzai
 

تم لوگ پیٹھ پیچھے برائیاں کر کے
منہ پر میٹھے بننے کی ایکٹنگ کیسے کر لیتے ہو