Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

اللہ سے وہ بات مانگنی چاہئے جو آّخر تک رہے اور انجام بھی ّ خیر ہو

Life Advice image
S  🔥 : 🖤💓❤️🖤💓❤️🖤💓❤️ - 
Motivational Quotes image
S  : 🖤💓❤️🖤💓❤️🖤💓❤️ - 
Sanamzai
 

اے انسان تجھے کس چیز نے اپنے رب کریم کے بارے میں دھوکے میں ڈالا ہوا ہے

Sanamzai
 

اے اللہ مجھے بری عادتوں برے کاموں بری خواہشوں اور بری بیماریوں سے بچا
آمین ثم آمین

Sanamzai
 

تو میرا لفظ آخر ہے
ہاں میں تجھ پر ختم ہوتی ہوں

Sanamzai
 

اداسی بڑی بھوکی ہوتی ہے انسان کی مسکراہٹ کھا جاتی ہے

Sanamzai
 

مجھے معاف کرنا خدایا مجھ سے کچھ لوگ معاف نہیں کئے جائیں گے

Sanamzai
 

عبادتیں وہاں نہیں لے جاتیں
جہاں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ادب لے جاتا ہے

Sanamzai
 

رنجشیں تھیں تغافل تھا عداوتیں تھیں
🙂🧕🦋مگر پیسے نہ تھے بس

Sanamzai
 

میٹھا مدینہ دور ہے
جانا بھی ضرور ہے
طیبہ بڑی دور آقا💕طیبہ بڑی دور آقا

Sanamzai
 

آتا نہیں قرار دل کو
جب تک نہ ہڑھوں درود ان پر
صلی اللہ علیہ وسلم

Sanamzai
 

چاہے کتنی ہی انگلش پڑھ لو
جب کتا پیچھے پڑتا ہے تو اسے ہٹ ہٹ بول کر ہی بھگانا پڑتا ہے
🤣😂🤣😂😂

Sanamzai
 

اور مجھے سوچ کر ہنسی آتی ہے
اس نے کہا تھا کہ تم سے میرا دل کبھی نہیں بھرے گا

Sanamzai
 

عاجزی اوڑھ کر جو خود کو جھکایا میں نے
لوگ کم ظرف تھے اتنے کہ خدا ہونے لگے

Memes & Satire image
S  : 🖤💜❤️🖤💜❤️🖤💜❤️ - 
Sanamzai
 

تم وہ واحد لمحہ ہو کہ جس میں پھول کو خوشبو عطا ہوتی ہے

Sanamzai
 

اللہ کی محبت اتنی خاص ہے کہ انسان صرف جائے نماز پر سر جھکا کر بیٹھا رہے کچھ نہ بھی بولے تب بھی وہ رب کچھ لمحوں بعد بندے کے دل میں ایسا سکون اتار دیتا ہے کہ اس رب نے پریشان دل کو ایسا سمجھاتا ہے کہ میرے بندے پریشان نہ ہو میں تمھارے ساتھ ہوں

Islamic Quotes image
S  : 🖤💜❤️🖤💜❤️🖤💜❤️ - 
Sanamzai
 

یاد رکھیں آپ حسب ضرورت اہم ہیں