ایڈمن صاحبہ
😂یہ محفلوں والا آپشن بند کردیں
سارے کے سارے یوزر محفلوں اور ون آن ون میں مصروف ہم ہوسٹ لیکر کہاں جائیں بھلا
🤣😂🤣😂😂😂
اس نے گمان میں رکھا
پھر کم ہی دھیان میں رکھا
شکل مومناں
کرتوت کافراں
والے کام نہ کرو
😂😂😂😂
پہلے خود اچھے بنو پھر دوسروں کو سجھاؤ
😂😂😂😂😂😂
محبت صرف وہاں تک سچی ہے
جہاں تک کوئی عہد و پیماں نہیں ہوتے
کچھ یادیں ہماری یاد رکھنا
کچھ باتیں ہماری یاد رکھنا
عمر بھر یہاں ساتھ کوئی نہیں رہتا
ہم ساتھ رہے تھے کبھی وہ پل یاد رکھنا
مخلص تھی تو تنہا رہ گئی
مطلبی ہوتی تو ہجوم ہوتا
کوشش کریں کہ سکون کا تعلق کسی شخص سے نہ ہو
اتنی خاموشی؟
لگتا ہے سب کی شادی ہوگئی
😂😂😂😂