ویسے دیکھا جائے تو مخلص ہونا بھی ایک اذیت ہے
صبر میں شکوہ نہیں ہوتا صرف خاموشی ہوتی ہے اور اس خاموشی کا شور صرف اللہ ہی سنتا ہے
کچھ آنسو راز ہوتے ہیں
ہمارے اور اللہ درمیان
1191 trending post ka hisab den admin mhb11 sir or admin saa7 sis ji 😍😂
تیری اکڑ میرے پیروں کی دھول
میں بھی انا پرست ہوں یہ مت بھول
کسی سے 3 سوال پوچھے گئے
1 عمر کتنی ہے
بولی صحتمند ہوں
2 مالیت کتنی ہے
بولی قرضے سے بلکل بے فکر ہوں
3 دشمن کتنے ہیں
بولی اپنوں سے دور رہتا ہوں
جو چیز آنسوؤں میں بہا دی جاۓ وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی خواہ وہ محبت ہو یا عداوت ہو توجہ لمحہ یا انسان
اپنے اندر پرندے کی طرح عاجزی پیدا کرو
جو آسمان کی بلندیوں کو چھوکر بھی گردن جھکا کر رکھتا ہے
اور بیشک عاجزی اللہ کو پسند ہے
جو دو گے وہی لوٹ کر آۓ گا
چاہے عزت ہو یا دھوکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان کے واسطے بنایا گیا سارا جہاں
ان کے وسیلے سے عطا کیا گیا سب
میں صدقے جاؤں اپنے مقدر کے
ہمیں وہ نبی ملا جو نبیوں کے نبی ہیں
رب کونین میرے دل کی دعائیں سن لے
شان اعلی ہے تیری مالک مختار ہے تو
مجھ کو معلوم ہے دنیا کا مدد گار ہے تو
میں محتاج مجھے علم کی دولت دے دے
اپنے انمول خزانے سے یہ نعمت دے دے
میں ہوں کمزور مجھے دولت ایماں دے دے
رب کونین میرے دل کی دعائیں سن لے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain