بھلا ماں باپ کا بھی کوئی دن ہوتا ہے
ماں باپ کے بغیر تو کوئی دن ہی نہیں ہوتا
ساتھ صرف اللہ دیتا ہے
ساری برائیاں جان کر بھی
مجھے سکھادے کوئی لہجوں کا ہنر
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے
😂😍😂🤫🤭😂😍
اور پھر کبھی کبھی من پسند لوگوں سے بھی فاصلے اختیار کرنے پڑتے ہیں