جب سکون کی کمی محسوس ہو تو اپنے رب سے توبہ کرو کیوں کہ انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بے چین رکھتے ہیں
الجھنیں میں نے کئی جھک کر بھی سلجھائی ہیں
لوگ سارے تو نہیں قد کے برابر ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی چہرا ہوتا ہے مستند روایت کی طرح
کسی کی آنکھیں پختہ دلیل ہوتی ہیں
یہ رنگ و روپ کے بھنور میں تیرتی محبتیں
خدا بچائے ان سے بڑی بخیل ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں عزیز رکھتی ہوں میں اپنی اناائیں
میں غیر ضروری تعلقات بنانے کا شوق نہیں رکھتی💞
جب دلوں میں فرق آجائے تو تعلق نبھائے نہیں جاتے بلکہ گھسیٹے جاتے ہیں
خامیاں ڈھونڈو گے تو ملیں گی ہی
خدا کے بندے ہیں ہم کوئی فرشتے نہیں
زندگی بہت کچھ سکھاتی ہے
مگر میں سب بھول جاتے ہوں
ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر
سوچتی ہوں تیری حمایت میں
محبت چیز ایسی ہے
کبھی ہوتی ہے اپنوں سے
کبھی ہوتی ہے سپنوں سے
کبھی انجان راہوں سے
کبھی گمنام ناموں سے
meri poston ke sath kyo soteli maa wala sulook krte ho
😂😂😂😂😂
باتیں ایسی کہ وفا ان پہ ختم
جب نبھانے کی بات ہوئی تو مجبور نکلے
فرینڈ لسٹ میں ہمیشہ سنجیدہ لوگوں کو شامل کریں
جو ہزار اختلافات کے باوجود اخلاق کو مدنظر رکھتے ہوئے احترام کا رشتہ قائم رکھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain