جو میری ایک پوسٹ لائک کرتا ہے
میں ان کی سب پوسٹ لائ کرتی ہوں
اور جو میری پوسٹ اگنور کرتے ہیں
میں انہیں فل اگنور کرتی ہوں
😂😂😂😂
رحمدلی ایک ایسی زبان ہے
جسے بہرے سن سکتے ہیں
اندھے پڑھ سکتے ہیں
یہ مکافات عمل ہے پیارے
رولایا ہے تو رونا بھی پڑے گا
والدین کا سایہ سر پہ ہو تو اولاد بادشاہ ہوتی ہے
کسی کو میں زہر لگتی ہوں
😂اور کسی کو میری باتیں زہر لگتی ہیں
دل نہ رہا سینے میں سانس کی طرح
ٹوٹ گیا تیری قسم کی طرح
تم میرے دل میں رہو سانس کی طرح
سانس نہ سہی حسرت و غم کی طرح
میں ایک پھول سے خوش ہونے والی لڑکی
وہ تارے توڑ کر لائے یہ لازم تو نہیں
ابھی پوسٹ کرنے کا دل نہیں
پھر بھی آپ لوگوں کی نظر
دو لائن پیش خدمت ہیں
😂_________________😂
😍_________________😍
عجیب گھر والے ہیں
میرا موبائل 20% اتار کر
اپنا80% کو لگا دیتے ہیں
😔😔😔😔