قسمت والوں کو ملتے ہیں عقل سےفارغ لوگ
🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫
تجھ سے ناراض نہیں زندگی حیران ہوں میں
کوئی نئیں پوسٹ نہیں مل رہی پریشان ہوں میں
😐😐😑😑😑
فضول باتیں سوچنے سے بہتر ہے
😛میرے بارے ميں سوچا کرو بس 😜
جس طرح لوگ دوسروں کی بیٹی بہو کو دیکھ رہے ہوتے ہیں
اس نظر سے ان کی اپنی بیوی ایک مدت سے ترس رہی ہوتی ہے
😍😍😍😍😍
جہاں محبت اندھی ہے
وہاں شادی ماہر امراض چشم ہے
😂😂
یوں لگتا ہے دل اور دماغ کا بھی ساس بہو والا رشتہ ہوتا ہے
دونوں ایک دوسرے کی خوشی میں خوش نہیں
پیدل چلنا صحت کے لئے مفید ہے
پیٹرول مہنگا ہونے سے بازاروں رش اور ٹریفک جام ہونے میں کمی آئے گی
🤣😂😂😂😂😂
اجالوں کو ڈھونڈو سحر کو پکارو
اندھیروں میں رونے سے کیا فائدہ ہے
مرد ایک ایسا تاج محل ہے
جس کے اندر ان گنت ممتاز دفن ہوتی ہیں
😂😂😂😂😂🤣🤣😂
ڈونٹ مائنڈ گائیز