ان کی مجبتیں ہیں ہر جگہ
وہ جو کہتے تھے ہم اکلوتے ہیں
اپنی قدر کیجئے صاحب
کیونکہ اپنے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا
اکثر ہم اتنے اہم نہیں ہوتے جتنا ہم گمان کرتے ہیں
کچھ لوگ بھروسے کے لئیے روتے ہیں
کچھ لوگ بھروسہ کر کے روتے ہیں
السلام علیکم
اپنے آپ کو اہمیت دینی چاہئے
خود سے اچھا کوئی نہیں ہوتا
اے الله ہمیں دنیا کے چکروں سے نکال کر
❤❤خانہ کعبہ کے چکر نصیب فرما آمین