ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی ان کی تھی
پھر راستہ بدلنے کا خیال بھی ان کا تھا
منزلیں بھی ان کی تھیں راستے بھی ان کے تھے
ایک میں اکیلی تھی قافلا بھی ان کا تھا
السلام علیکم
گرگٹ میں ایسا کیا ہے جو بدنام ہوگیا
یونہی خیال آیا تمہیں سوچتے ہوئے
🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂
پاگل سی میں لڑکی ہوں
اپنی ہی دھن میں رہتی ہوں
ہر پل ہنستی رہتی ہوں
من مرضی سے جیتی ہوں
ضدی بچی جیسی ہوں
دل سے پر میں اچھی ہوں
کسی کے لئے خاص تو کسی کے لئے معمولی ہوں
دل میں جو بھی رہتا ہے وہ سب میں کہہ دیتی ہوں
اداس جو کبھی ہوجاؤں پھر بھی مسکراتی رہتی ہوں
تھوڑی سی کمزور اور تھوڑی سی مظبوط ہوں
کسی کے دماغ تو کسی کے دل میں رہتی ہوں
پاگل سی میں لڑکی ہوں
اس نے مجھے کیاignor
میں بھی اسے کردیا block
Door rehna bhi acha hy
Takleef nhi hoti
Koi Aaye ya jaye
Her cheez Kismat se nahi multi
Kuch cheezen duawon se bhi milti hen
وہ دن گئے اب یہ حمایت کون کرتا ہے
وہ کیا کہتے ہیں اس کو ؟ ہاں محبت کون کرتا ہے
کیا میں بدچلن لڑکی ہوں?
دل ہی دل میں دل سے اتر جاتے ہیں لوگ
ظرف ، لہجہ ، حیا ، خدا ترسی
صرف ملتے ہیں خاندانی میں ۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain