Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

تین دن بخار کے بعد
شکل جون ایلیا جیسی
اور بال عابدہ پروین جیسے
ہوجاتے ہیں😂😂😂😂😂😂

Sanamzai
 

اس دور کی محبتیں نوافل کی طرح ہیں
ادا ہوگئیں تو ٹھیک ورنہ کونسی فرض تھی

Sanamzai
 

غصہ اتنا ہے کہ ہم شکل نہ دیکھیں ان کی
پیار ایسا ہے کہ بس راہ تکتے جاتے رہیں

Sanamzai
 

پہلو میں بیٹھ کر بانٹے گا میرا دکھ؟
ہو سکے گا تجھ سے؟ کوئی اور بات کر

Sanamzai
 

دیکھ لی تیری ایمانداری اے دل
تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی

Sanamzai
 

آپ کیسے بھلائے جا سکتے ہیں
آپ نے دل بہت دکھایا ہے

Sanamzai
 

دعا وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانیوں میں آسانیوں اور کامیابیوں کی خوشبو بکھیرتی ہے

Sanamzai
 

کچھ رشتوں کے نام نہیں مقام ہوتے ہیں

Sanamzai
 

دل تو میرا صاف ہے
بس
دماغ اور زبان قابو میں نہیں رہتے
😥😌😥😥

Sanamzai
 

رابطے حد سے گذر جائیں تو غم ملتے ہیں
ہم اس لئے لوگوں سے کم بات کرتے ہیں

Sanamzai
 

خوش رہئیے بہت سارا مجھ سے بھی ذیادہ
🧡💛💚💙💗🧡💛💚💙💗🧡💛💚💙💗

Sanamzai
 

السلام علیکم صبح بخیر

Sanamzai
 

کسی نے بزرگ سے کہا کچھ نصیحت کردیں
بزرگ نے فرمایا بس دھیان رکھنا
کوئی الله سے تمھاری شکایت نہ کرے

Sanamzai
 

اے میرے صبر
تیری عمر دراز ہو

Life Advice image
S  : 💗💛💚💓❤️💗💛💚💓❤️ - 
Sad Poetry image
S  : 💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓💚💓 - 
Life Advice image
S  : 💚💓❤️💗💛💚💓❤️💗💛 - 
Islamic Quotes image
S  : 🖤🧡💛💚💙💗🖤🧡💛💚💙💗 - 
Sanamzai
 

کبھی آئیں نہ میرے شہر میں 46 ڈگری درجہ حرارت کی دھوپ میں بیٹھ کر چائے پئیں گے
😂😂😂😂😂😂😂

Sanamzai
 

وجہ کچھ نہیں ہوتی کسی کو یاد کرنے کی
وہ لوگ جو دل میں رہتے ہیں وہ زبان پر راج کرتے ہیں