Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Beautiful Nature image
S  🔥 : ایک پتھر کی بھی تقدیر بدل سکتی ہے شرط یہ ہے ہے سلیقے سےتراشا جائے - 
Life Advice image
S  : ❤️💗💛💚💓❤️💗💛💚💓 - 
Sanamzai
 

غرور تھا وہ میرا
اس لیے خدا نے توڑ دیا

Sanamzai
 

کچھ چیزیں ایک ساتھ ہی اچھی لگتی ہیں
جیسے کہ میں اور آپ 😍😍

Sanamzai
 

مجھے نہیں مطلب کون کس کے ساتھ کیسا ہے
جو میرے ساتھ اچھا ہے وہ میرے لئے اچھا ہے

Sanamzai
 

تم بہت خاص ہو میرے لئے
اتنے خاص کہ ساری دنیا مجھے عام لگتی ہے

Sad Poetry image
S  : ❤️💗💛💚💓❤️💗💛💚💓 - 
Life Advice image
S  : 🖤💜🧡💛💚💙💗🖤💜🧡💛💚💙💗 - 
Life Advice image
S  : ❤️💗💛💚💓❤️💗💛💚💓 - 
Islamic Quotes image
S  : ❤️💗💛💚💓❤️💗💛💚💓 - 
Life Advice image
S  : ❤️💗💛💚💓❤️💗💛💚💓 - 
Sanamzai
 

معصوم لوگ اکثر دھوکا کھاتے ہیں
کیونکہ وہ غلط لوگوں پر بھروسہ کرتے ہیں

Life Advice image
S  : ❤️💗💛💚❤️💗💛💚 - 
Sanamzai
 

اپنے سپنوں میں کسی شہزادی کی طرح اپنی ہی مرضی سے جینے والی ایک خودار۔سیانی مگر تھوڑی عام سی لڑکی ہوں

Sanamzai
 

اس کے لئے بھی کیا رونا
جو کسی اور کے ساتھ ہو

Sanamzai
 

سنو تم خاص ہو عبادتوں جیسے
اٹھتے ہاتوں کی مانگی دعاؤں جیسے
کتابوں میں لکھے خوبصورت الفاظ جیسے

Sanamzai
 

ہم اس معاشرے کا حصہ ہیں
جہاں حسن کا معیار گورا رنگ ہے
اور عقل کا معیار انگریزی زبان ہے

Sanamzai
 

آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ہوتے ہیں
جانتے ہو کیوں
کیونکہ
مسکراہٹ سب کے لئے ہوتی ہے
اور
آنسو کسی ایک خاص کے لئے

Sanamzai
 

مسکراہٹ کو بھی آنے میں مزہ آنے لگے
غم کو بھی اتنی خوشی دو وہ مسکرانے لگے

Sanamzai
 

بس دل میں رکھیئے مرشد
دفع کیجئے اظہار کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😍😍😍😍😍😍😍