کبھی تنہائی میں سمندر کنارے بیٹھ کر دیکھو کہ لہریں کتنا شور کرتی ہیں مگر خاموش ہوتی ہیں وہ اپنی راہ چلتی ہیں کسی سے کچھ نہیں کہتیں عجب سی بات ہے لیکن بہت کچھ وہ بھی کہتی ہیں انہیں معلوم ہے کوئی کسی سی کچھ نہیں ہوتا کہ جسے سننا ہوتا ہے اسے کہنا نہیں پڑتا
اگر اللّٰہ نے ہمارے نصیب میں کچھ لکھا ہے تو ہم وہاں تک پہنچ جاتے ہیں اگر کچھ نہیں لکھا تو ہم کچھ بھی نہیں کر سکتے کہیں نہیں جا سکتے کیونکہ آس میں ہماری کوئی بہتری ہوگی کوئی بھلائی ہوگی