میں دادا جی نو پچھیا تھاڈی 90 سال عمر ہوگئی ہے تھاری دور وچ سب توں چنگی حکومت کنے کیتی ہے
کہنے لگے پتر تیری دادی نے
🤪🤪🤪🤪
izat se DD ko by by kr den na ke
bad krdar or badname hokr
زندگی رمضان کی طرح گذارو گے تو
آخرت عید کے طرح ہو گی ______
انسان کو اپنے کئیے کی سزا آخرت میں نہیں بلکہ اس دنیا میں ہی مل جاتی ہے
انسان وقت پر نا سنبھلے نہ تو وہ بہت بری ٹھوکر کھاتا ہے
کیا نظم کیا غزل کیا شاعری
میرے ہر لفظ کا مطلب تم ہو
اس نے یہ کہا کہ شاید خدا کو یہ منظور تھا
خدا نے کہا میں تو مان جاتا مگر اس نے تجھے مانگا ہی نہیں مجھ سے
کوئی چہرے کا دیوانہ ہے تو کوئی اخلاق کا طالب
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے
قلم سے لکھ نہیں سکتے دل کے افسانے
ہم تمہیں دل سے یاد کرتے ہیں باقی تمھارے دل کی خدا جانے
کیریکٹر چاہے مرد کا ہو یا عورت کا
مجھے لگتا ہے سب سے سستی جو چیز ہے نہ آج کل کے دور میں وہ خوبصورتی ہے مگر خوبصورتی سے بھی انمول کیریئر ہے جسے کبھی خریدا نہیں جا سکتا
انسانی جسم مٹی سے بنایا گیا ہے
مٹی کو آگ نہیں لگتی پر انسان جل جاتے ہیں ایسا کیوں ؟
کم بولنے والا انسان سب سے زیادہ باتیں اپنے آپ سے کرتا ہے
( رچرڈ نکسن)
وہی قرب و ذور کی منزلیں
وہی شام خواب خیال کی
نہ مجھے ہے اس کا پتا کوئی
نہ اسے خبر میرے حال کی
( منیر نیازی)
جو لڑکے کہتے ہیں لڑکیاں پیسوں پر مرتی ہیں
نکموں جب پتا ہے تو کماتے کیوں نہیں ہو ۔۔۔۔۔
منافقت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے
دل بڑا کیجیئے اور میرا مقابلہ کیجیئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain