بات کوئی نہیں مانتا
بات کا برا البتہ سب مان جاتے ہیں
تکلیف آپ کو (مضبوط) بناتی ہے
خوف آپ کو (بہادر) بناتا ہے
اور دل کا ٹوٹنا آپ کو (عقلمند) بناتا ہے





کبھی کبھی انسان کو اپنے مخلص ہو کے چلنے پر بھی رونا آجاتا ہے
GOOD NIGHT
لوگ کامیابی کو پسند کرتے ہیں
مگر
کامیاب لوگوں سے نفرت کرتے ہیں
دنیا کا خوبصورت ترین شخص وہ ہے کہ جسے
-- مشکل وقت میں آواز دینا آسان ہو


زندگی اتنی بھی تلخ اور سنجیدہ نہیں ہوتی جتنا دماغ زیادہ سوچنے کی وجہ سے اسے سنجیدہ اور تلخ بنا دیتا ہے
یاد رکھیں جو انسان ضرورت کے وقت محبتوں کو ختم کر دیتا ہے رشتوں کو ختم کر دیتا ہے وہ انسان کبھی وفادار نہیں ہو سکتا ہے
محبت پہلی ۔دوسری تیسری نہیں ہوتی ہے
محبت وہ ہوتی ہے جس کے بعد کوئی محبت نہیں ہوتی
seen معافیاں غلطیوں کی ہوتی ہیں
کرنے کی نہیں ignore کر کے
جہاں تم کو رکھا ہے وہ جگہ ہارٹ ہوتا ہے
محبت سائنس ہوتی ہے بچھڑنا آرٹ ہوتا ہے
😊❤😍
مثبت دیکھنے اور بولنے کی
عادت بنائیں
اگر آپ کسی کے متعلق اچھا سوچ رہے ہیں تو
کہہ دینے میں کوئی برائی نہیں
❤️❤️السلام علیکم ❤️❤️

نفرت ایک اچھی چیز ہے یہ لوگوں سے دور کرنے میں مدد کرتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain