جس انسان کو قطع تعلق نا کرنا آتا ہو وہ انسان بہت دکھ اٹھاتا ہے کیونکہ پسندیدہ انسان کی لاپرواہی اکثر انسان کو سائیکو یشنٹ بنا دیتی ہے
اگر دو لوگوں کے درمیان معاملات پر ڈسکشن ختم ہو جائے تو سمجھو وہ رشتہ ختم ہونے کو ہے
قرآن کریم ایسا نور ہے جو دلوں کے زنگ اتار دیتا ہے
السلام علیکم
اپنی ظاہری شکل کا خیال رکھنا ضروری ہے
لیکن اپنے دماغ کی دیکھ بھال اس کہیں زیادہ اہم ہے

زندگی میں جتنا بھی اتنا اہم نہیں ہوتا
ہارنے کا بھی حوصلہ ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زمیداریوں کے ہجوم میں جو چیز سب سے پہلے گم ہو جاتی ہے وہ انسان کی اپنی شخصیت ہوتی ہے
ادب سے جو آپ کو جواب دیتا ہے
اس کا انحصار آپ کے سوالات پر ہوتا ہے


قابو میں رہے دماغ خیالات کچھ بھی ہوں
قائم رکھیں حواس کو جذبات کچھ بھی ہوں
ہر قدم نے نت نئیں سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ
دیکھتے ہی دیکھتے کتنے بدل جاتے ہیں لوگ
اس انسان سے محتاط رہیں
جو اچانک آپ پر مہربان ہونے لگے


