بابا جی کہتے ہیں جوڑے آسمان پر بنتے ہیں
کل میں اپنا جوڑا درزی کو دے آئی ہوں ان کا کیا کروں🤔🤔
قدر کر لو میری ویسے بھی دنیا میں بہت کم اچھے لوگ بچے ہیں
جو خود پر توجہ نہیں دیتے
ان پر کوئی توجہ نہیں دیتا
ہر تعلق کی پہلی اور آخری شرط وفاداری ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain