پرائیویٹ اسکول مالکان کی گاڑیاں اور بنگلے دیکھ کر لگتا ہے کہ علم واقعی بڑی دولت ہے
😂😂😀😃😄😁
سمندر بڑا ہوکر بھی اپنی حد میں رہتا ہے
انسان چھوٹا ہوکر بھی اپنی اوقات میں نہیں رہتا
یہ گرمی تو چند دنوں کی ہے
اللہ ہمیں محشر اور جہنم کی گرمی سے بچانے
آمین یا ربّ العالمین
یوٹیوب پر ایک مولوی کہہ رہا تھا ک قیامت اب بہت قریب ہے اور پھر یہ بھی بولا میرا چینل سبکرائب کریں
صرف مسکرائیے اور کہہ دیجئیے الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں
کیوں کی حقیقت میں کوئی کسی کی پرواہ نہیں کرتا
ASALAM ALAIKUM