قدر اور خبر ہمیشہ دیر سے آتی ہے اکثر انسانوں کی
سب سے گہرہ لفظ جسے ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا
کچھ نہیں
سانپ اپنی دفاع کے لیۓ ڈستا ہے اور انسان اپنے مفاد کے لئے
اب اعتبار کرنے کا زمانا نہیں رہا
لوگوں میں خدا کا خوف ختم ہو گیا ہے